باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اے این پی کے ترجمان زاہد خان نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کے علاوہ اور کوئی چارہ نہیں،
زاہد خان کا کہنا تھا کہ جو جماعتیں تحفظات کا اظہار کرتی ہیں ان کو چیئرمین نیب کے خلاف ریفرنس دائر کرنا چاہیے، اسمبلیوں سے چیئرمین نیب کے خلاف قرارداد منظور کروانی چاہیے،اسپیکر قومی اسمبلی خواب میں بھی اپنی یو سی کا الیکشن نہیں جیت سکتا،پی ڈی ایم کو اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف بھی حکمت عملی بنانی چاہیے،
زاہد خان کا مزید کہنا تھا کہ محمد صفدر کی گرفتاری کا معاملہ سندھ حکومت کی ذمہ داری ہے، سندھ حکومت معاملے کی تحقیقات کر کے حقائق سامنے لائے،سیاسی رہنما دباؤ برداشت نہیں کرسکتے تو یہ تو بیچارہ آئی جی ہے،
مریم کے ہاں کیپٹن ر صفدر کی کیا اوقات؟ آج دنیا نے دیکھ لیا
شوہر کی گرفتاری کے بعد مریم نواز نے کس سے کیا رابطہ؟
میرا شوہر گرفتار، میں ہر گز یہ کام نہیں کروں گی، مریم نواز کا ہوٹل میں بڑا فیصلہ
کیپٹن ر صفدر کے بعد مریم نواز گرفتار
مریم نواز کی گرفتاری کی خبریں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے تردید کر دی
مریم نواز ہوٹل سے اچانک ترجمان کے گھر کیوں روانہ ہوئیں؟
رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟
مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں
مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اہم اجلاس جاری،مریم سمیت کون کون شریک؟
واضح رہے کہ کیپٹن ر صفدر کو گزشتہ روز کراچی پولیس نے گرفتار کیا تھا بعد ازاں عدالت نے انہیں ضمانت پر رہا کیا