چیئرمین نیب کے لاہور پہنچتے ہی نیب نے ن لیگی رہنما کو طلب کر لیا

0
37

چیئرمین نیب کے لاہور پہنچتے ہی نیب نے ن لیگی رہنما کو طلب کر لیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق محکمہ اوقاف کی زمین سستے داموں فروخت کرنے سے متعلق کیس،نیب لاہور نے ن لیگی رہنما خواجہ احمد حسان کو طلب کرلیا

خواجہ احمد حسان کوکل 11 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے، نیب کے مطابق خواجہ احمد حسان زمین فروخت کرنے کی منظوری دینے والی کمیٹی میں شامل تھے

خواجہ احمد حسان کو کاغذات ساتھ لانے کی ہدایت کی گئی ہے، نیب کی جانب سے خواجہ احمد حسان کو کل پیش ہونے کا کہا گیا ہے

واضح رہے کہ چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال بھی لاہور پہنچ چکے ہیں، ڈی جی نیب لاہور نے ان کا استقبال کیا،چیئرمین نیب کو مریم نواز کی پیشی کے موقع پر ہونے والی ہنگامہ آرائی بارے بریفنگ دی جائے گی، ڈی جی نیب سلیم شہزاد ہائی پروفائل کیسز سےمتعلق بریفنگ دیں گے۔

مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال

نواز شریف ہوٹل کیوں گئے تھے؟ حسین نواز نے ایسا انکشاف کہ ن لیگی رہنما دنگ رہ گئے

نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کیوں نہیں کی؟ راجہ بشارت نے کیا اہم انکشاف

حریم شاہ کی دبئی میں کر رہے ہیں بھارتی پشت پناہی، مبشر لقمان نے کئے اہم انکشاف

حریم شاہ کو کریں گے بے نقاب، کھرا سچ کی ٹیم کا بندہ لڑکی کے گھر پہنچا تو اسکے والد نے کیا کہا؟

مبشر صاحب ،گند میں نہ پڑیں، ایس ایچ او نے حریم شاہ کے خلاف مقدمہ کی درخواست پر ایسا کیوں کہا؟

مشکوک خاتون دنیا کو بتا رہی ہے کہ پاکستانی ایک جنسی درندہ قوم ہیں.شاہ اویس نورانی

رحمان ملک ان ایکشن، الزامات پر سینتھیا کو 50 ارب ہرجانے کا دوسرا نوٹس بھجوا دیا

ق لیگ تو صرف سامنے تھی،حکومت ختم کرنے کی یقین دہانی کس نے کروائی تھی، مولانا فضل الرحمان

مولانا کر رہے ہیں حکومت کے خلاف بہت بڑی تیاری،کن وزراء کا چاہتے ہیں استعفیٰ؟ مبشر لقمان نے بتا دیا

بلاول صاحب،دوسرے صوبہ سے لاڑکانہ یا نواب شاہ کا ڈی سی لگا کر دکھائیں،کراچی کے ساتھ دشمنی کیوں؟ رضا ہارون

چیئرمین نیب کو مریم نواز کی پیشی پرنیب دفتر پر حملہ اوراب تک کی کارروائی سے متعلق آگاہ کیاجائے گا جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب کا شراب کیس، محکمہ اوقاف زمین ،لیگی وحکومتی رہنماؤں کے کیسز پر بریفنگ دی جائے گی۔

دو روز قبل چیئرمین نیب جاوید اقبال نے ایک بیان میں کہا تھا کہ نیب بد عنوانی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے کوشاں ہے، اور نیب کے قیام کا مقصد قوم کو کرپشن سے نجات دلانا ہے۔

چیئرمین نیب کا کہنا تھا نیب کرپشن کے خلاف جنگ کو قومی فریضہ سمجھتا ہے، نیب کا ایمان کرپشن فری پاکستان ہے، نیب افسران کی محنت کو بھی قومی اور عالمی ادارے سراہتے ہیں۔

Leave a reply