باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چلتی گاڑی میں تین مسافروں نے خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی ہے

واقعہ بھارت کا ہے، بھارتی شہر آگرہ میں ایک ٹیکسی میں سوار تین مسافروں نے ٹیکسی میں موجود چوتھی خاتون مسافر کے ساتھ گاڑی میں زیادتی کی ہے، خاتون نے واقعہ کا مقدمہ درج کروا دیا ہے،پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، پولیس کے مطابق ملزمان خاتون کے ساتھ زیادتی کے بعد اسے چھوڑ کر بھاگ گئے تھے، یہ واقعہ منگل کی شب پیس آیا تھا، تینوں ملزمان کو آگرہ پولیس نے گرفتار کر لیا ہے،

پولیس حکام کے مطابق خاتون نے بتایا کہ سفر کے لئے مشترکہ ٹیکسی پر سوار ہوئی، ٹیکسی نوئیڈہ سے فیروز آباد کی طرف جا رہی تھی، ٹیکسی پر سوار دیگر تین مسافروں نے اسے یمنا ایکسپریس وے پر دوران سفر ہی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر اعتماد پور چھوڑ کر فرار ہو گئے ،خاتون اگلی صبح تھانے میں آئی اور مقدمہ درج کروایا، پولیس حکام کے مطابق خاتون کا میڈیکل کروایا گیا ہے جس میں زیادتی ثابت ہوئی ہے، پولیس نے ٹول پلازے پر لگی سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزمان کی شناخت کر لی ہے، اور انہین گرفتار کر لیا ہے، پولیس حکام کے مطابق واقعہ کی مزید تحقیقات جاری ہیں،

جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا

غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟

بیوی طلاق لینے عدالت پہنچ گئی، کہا شادی کو تین سال ہو گئے، شوہر نہیں کرتا یہ "کام”

50 ہزار میں بچہ فروخت کرنے والی ماں گرفتار

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

تعلیمی ادارے میں ہوا شرمناک کام،68 طالبات کے اتروا دیئے گئے کپڑے

Shares: