چاند رات؛ کئی شہری بازاروں میں لٹ گئے

0
41
zaman park

چاند رات؛ کئی شہری ہئیر ڈریسر شاپ پر واردات کا شکار

عید کے موقع پر بناؤ سنگھار کرنے والے کئی شہریوں کو قائد آباد کی ہیئر ڈریسر شاپ میں ڈاکوؤں نے لوٹ لیا گیا ہے صحافی افضل ندیم کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزمان کو واردات کرتے اور فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ پولیس کے مطابق واردات کراچی ڈسٹرکٹ ملیر کے تھانہ قائد آباد کی حدود بنگالی پاڑہ میں ہیئر ڈریسر کی دکان میں ہوئی۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹر سائیکل سوار 3 ملزمان آتے ہی دکان کے باہر انتظار میں بیٹھے ایک شخص سے پہلے موبائل فون اور نقد رقم لوٹ لیتے ہیں۔ ملزمان نے دکان کے اندر موجود انتظار میں بیٹھے گاہکوں اور دکان دار سے موبائل فون اور نقد رقم چھینی اور باآسانی فرار ہوگئے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمبلی کوبھائی سمیت پولیس حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں ماردی گئیں
واضح رہے کہ گزشتہ روز شاہ لطیف ٹاؤن میں ہیئر ڈریسر شاپ، ٹیلرنگ شاپ اور دیگر دکانوں میں بھی وارداتیں ہوئی تھیں۔ تاہم پولیس ایسے جرائم کو روکنے میں زیادہ تر ناکام رہی ہے.

Leave a reply