چینی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

0
44
Qin Gang

چین کے وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

چین کے وزیر خارجہ چن گانگ سہہ فریقی اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گئے ہیں جبکہ چین کے وزیرخارجہ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہے اور دفتر خارجہ کے حکام نے ان کا استقبال کیا تاہم واضح رہے کہ چینی وزیر خارجہ کا یہ دو روزہ دورہ ہے۔

دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق چین کے وزیر خارجہ چن گانگ اور افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی دورہ پاکستان کے دوران 6 مئی کو پانچویں چین، پاکستان اور افغانستان سہ فریقی وزرائے خارجہ مذاکرات میں شرکت کریں گے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
اس کے علاوہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور چن گانگ پاک چین اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے چوتھے دور کی مشترکہ صدارت کریں گے، دونوں فریق اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کی توثیق کریں گے۔

Leave a reply