مزید دیکھیں

مقبول

ایکس پر یوکرین سے سائبر حملہ، سروس متاثر

دنیا کے مشہور مائیکروبلاگنگ پلیٹ فارم ایکس (پہلے ٹویٹر)...

سعودی عرب میں عیدالفطر کے موقع پر 6 چھٹیاں

سعودی عرب میں عیدالفطر کے موقع پر 6 چھٹیاں...

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، صدر مملکت کا خطاب متوقع

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا گیا، صدر...

ماسکو پر یوکرین کا اب تک کا سب سےبڑا ڈرون حملہ

ماسکو: یوکرین نے منگل کی صبح روسی دارالحکومت ماسکو...

چوتھی شادی کی خاطر سفاک باپ نے تین بچوں کو قتل کر دیا

چوتھی شادی کی خاطر سفاک باپ نے تین بچوں کو قتل کر دیا
عید کے روزپانی کی ٹینکی میں ڈوب کر3 بچوں کے جاں بحق ہونے کا واقعہ،سنگدل باپ ہی بچوں کاقاتل نکلا

باپ نے چوتھی شادی رچانے کی خاطر اپنے 2 بیٹوں اورایک بیٹی کوپانی کی ٹینکی میں پھینک کرقتل کیا ،پولیس کے مطابق مقتولین میں 6 سالہ بلال،3 سال کاعمراور4سال کی فجرشامل تھیں تھانہ کوڑہ میں ایف آئی آر بچوں کی والدہ کی مدعیت میں درج کی گئی تھی،پولیس نے جب کیس کی تحقیقات کا آغاز کیا تو سفاک باپ ہی اپنے بچوں کا قاتل نکلا، باپ چوتھی شادی کرنا چاپتا تھا اور نئی دلہن کی خواہش پر اس نے اپنے بچوں کو قتل کر دیا،

واضح رہے کہ سٹیشن روڈ جہانگیرہ میں تین بچے واٹر ٹینک میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے تھے تینوں بچے آپس میں بہن بھائی تھے، ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر بچوں کی لاشوں کو نکالا تھا

@MumtaazAwan

قبل ازیں ڈی آئی جی آپریشنز کے احکامات کی روشنی میں شاہدرہ پولیس نے کریک ڈاون کے دوران 8 ملزمان گرفتار کر لئے، ناجائز اسلحہ اور اسکی نمائش کرنے پر تین ملزمان گرفتار کئے گئے،ملزم عبدالرحمان کالے رنگ کے شیشے والے ڈالے میں اسلحہ لیکر گھوم رہا تھا پتنگ بازی کرنے پر تین ملزمان امجد, اسد اور بلال کو گرفتار کیا گیا ڈکیتی اور موٹر سائیکل چوری کے عادی ملزمان عارف اور علی رضا کو گرفتار کیا ،ایس پی سٹی اخلاق اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ جرائم کو کنٹرول کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہے,

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

مالی نے خاتون کے ساتھ زیادتی کے بعد دوستوں کو بلا لیا،اجتماعی درندگی کا ایک اور واقعہ

بزدار کے حلقے میں فی میل نرسنگ سٹاف کو افسران کی جانب سے بستر گرم کی فرمائشیں،تہلکہ خیز انکشافات

بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماڈل سدرہ قتل کیس میں اہم پیشرفت

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan