اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی پمز اسپتال سے جیل منتقلی کیخلاف دائر درخواست پر سماعت کی ، اہلیہ قیصرہ الٰہی کی درخواست کی اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے سماعت کی ،عدالت نے پرویز الٰہی کو اسپتال یا اڈیالہ جیل سے کہیں بھی دوسری جگہ بغیر اجازت منتقل کرنے سے روک دیا ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کا باقاعدہ علاج جاری رکھنے کا حکم دیدیا ،عدالت نے سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے 19 اپریل تک تفصیلی رپورٹ طلب کرلی ۔عدالت نے حکم دیا کہ ای ڈی پمز بھی آئندہ سماعت پر عدالتی معاونت کیلئے افسر کو نامزد کریں۔
چودھر ی پرویز الٰہی کو بغیر اجازت کہی منتقل نہیں کیا جائے گا،اسلام آباد ہا ئیکورٹ

Latest from اسلام آباد

آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں

پاک چائنہ دفاعی تعاون جنگی برتری میں تبدیل،عالمی میڈیا کا واضح اعتراف
اسلام آباد: پاکستان اور چین کا دفاعی تعاون جنگی برتری میں تبدیل ہوگیا ہے جس کا عالمی میڈیا نے واضح اعتراف کیا ہے- رپورٹ

صرف 35 فیصد سیاسی جماعتوں کی ویب سائٹس فعال، معلومات کی شدید کمی، فافن رپورٹ
فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے سیاسی جماعتوں کی ویب سائٹس کے حوالے سے ایک چشم کشا رپورٹ جاری کی ہے، جس

پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کا حملے سے قبل اطلاع دینے کا دعویٰ مسترد کردیا
پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کا یہ دعویٰ سختی سے مسترد کردیا ہے کہ بھارت نے پاکستان کو حملے سے پہلے

نئے مالی سال میں بجلی، گیس اور پیٹرول مہنگا کرنے کا فیصلہ
حکومت پاکستان نے نئے مالی سال 2025-26 کے آغاز پر بجلی، گیس اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا جامع منصوبہ تیار کر