چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے لئے جسٹس عامر فاروق کے نام پر زیرغور

0
118

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے لئے جسٹس عامر فاروق کے نام پر زیرغور

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کے لیے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا۔جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے موجودہ چیف جسٹس اطہر من اللہ کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کرنے کی سمری بھجوادی گئی ہے ۔ جسٹس اطہر من اللہ کے بعد اب اسلام آباد ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کے لیے چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے یکم نومبر کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منگل یکم نومبر کو ہوگا۔ اجلاس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے لئے سینیئر ترین جج جسٹس عامر فاروق کے نام پر زیر غور ہوگا۔ جوڈیشل کمیشن کی سفارش کا جائزہ لینے کے بعد پارلیمانی کمیٹی تعیناتی کی حتمی منظوری دے گی۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛ لانگ مارچ؛ آج دوبار شاہدرہ سے اسلام آباد کی جانب سفر شروع کرے گا
پولیس اہلکار کی مبینہ فائرنگ سےشہری جاں بحق، ورثا کا احتجاج
رانا ثنااللہ کی عمران خان کوپی ڈی ایم قیادت سے غیرمشروط بات کرنے کی پیشکش:لانگ مارچ ختم کرنے کا مطالبہ
وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی عابد زبیری کو صدر سپریم کورٹ بار منتخب ہونے پر مبارکباد
مقتول ناظم جوکھیو کی والدہ نے عدالت میں صلحنامے سے متعلق بیان قلمبند کرادیا
مقتول ناظم جوکھیو کی والدہ نے عدالت میں صلحنامے سے متعلق بیان قلمبند کرادیا
دیپیکا اور کترینہ کی نئی وڈیو وائرل، مداحوں نے katpika ہیش ٹیگ کے ساتھ ٹرینڈ بنا دیا

عمران خان ایک جھوٹا شخص ہے جس کا چہرہ بے نقاب ہوچکا. وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ
سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کیس میں پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا سے دو سوالوں کے جوابات طلب کر لیے۔
اگر آرمی چیف غدار ہے تو آج بھی اس سے چھپ کر کیوں ملتے ہیں. ڈی جی آئی ایس آئی
آرمی چیف کو کہا تھا کہ اگروہ آپ کو توسیع دے رہےہیں تو میں بھی دے دیتا ہوں:عمران خان مان گئے
پاکستان میں بچے بہت تیزی سے موٹاپے کا شکار ہورہے ہیں. عالمی ادارہ صحت

Leave a reply