چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی نے سپریم کورٹ میں 2 ججز کی خالی نشستوں کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کے ممبران کو خط لکھ دیے ہیں جبکہ نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن رولز سے متعلق جوڈیشل کمیشن کے تمام ممبران کو خط لکھے ہیں تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے 28 خط لکھے ہیں۔

صحافی مریم نواز کے ذرائع کے مطابق خطوط کے جواب میں تجاویز آنےکے بعد جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوگا، خیال رہےکہ سپریم کورٹ میں اس وقت 15 ججز فرائض سر انجام دے رہے ہیں، عدالت عظمیٰ میں کل 17ججز میں سے2 کی نشستیں خالی ہیں۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 ، نیوزی لینڈ نے آنگلینڈ کو 9 وکٹو ں سے ہرا دیا
فیفا ورلڈ کپ 2034 کا انعقاد؛ میزبانی کیلئے بحرین اور کویت نے سعودیہ کی حمایت کردی
جی میل نے نیا فیچر متعارف کروا دیا
اردو یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر عہدے سے فارغ
استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری
الیکٹرک موٹر سائیکل بنانے کے لیے 31 کمپنیوں کو لائسنس جاری
سونے کی قیمتوں میں کمی

Shares: