وزیراعلیٰ استعفیٰ دے کر پاکستان سے روانہ ہو گئے

0
35

وزیراعلیٰ استعفیٰ دے کر پاکستان سے روانہ ہو گئے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کی طرف سے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے استفعفوں کا سلسلہ جاری ہے

پیپلز پارٹی نے اراکین سندھ اسمبلی سے استعفے طلب کئے تھے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تحریری استعفیٰ چیئرمین سیکریٹریٹ میں جمع کرادیا۔وزیر اعلی سندھ نے  امریکا روانگی سے قبل استعفیٰ جمع کروایا۔ اب تک پیپلز پارٹی سندھ اسمبلی کے 60 ارکان استعفے جمع کرا چکے ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے استعفیٰ میں موقف اپنایا کہ وزارت اعلیٰ اور رکنیت پارٹی کی امانت ہے ، پارٹی کے فیصلوں کے تحت اسمبلی رکنیت چھوڑنے کے لیے تیار ہوں اور بیرون ملک روانگی سے قبل جمع کرا گئے ۔

اپوزیشن پارٹیز نے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن پارٹیرز کے اراکین اسمبلی کو اپنی قیادت کے پاس31دسمبر تک استعفے جمع کرانے کی ہدایت کی تھی جس کے بعد پیپلزپارٹی نے بھی اپنے رہنماﺅں کو بلاول ہاﺅس استعفے جمع کرانے کی ہدایت کردی تھی

پی ڈی ایم کا جلسہ:اپوزیشن کا آخری شوبھی فلاپ:سچ کیا اورجھوٹ کیا:ممتازاعوان نے منظرکشی کردی

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

مینار پاکستان گیٹ کے تالے ٹوٹ گئے، پی ڈی ایم کی جانب سے انتظامات جاری

پی ڈی ایم والےعوام کی زندگیوں سے کھیلنا چھوڑ دیں ،قانونی کاروائی ہو گی، وزیراعلیٰ پنجاب

پی ڈی ایم جلسے کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ شیخ رشید نے بتا دیا

مریم نواز کا لکشمی چوک میں کھانا ،ہوٹل مالک کو "مہنگا” پڑ گیا

جب مریم نواز کو کارکن نے ہاتھ لگایا تو کیا ہوا…؟

عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ

لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کو سرپرائز دینگے ، فردوس عاشق اعوان

پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ

مریم نواز نے گھر چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

استعفے لینے والوں کو دینے پڑ گئے، پی ڈی ایم سے پہلا استعفیٰ آ گیا،رکن اسمبلی مستعفی

میاں صاحب جنوری میں خود آ کر استعفے سپیکر کو پیش کریں،اہم شخصیت کا مشورہ

بات کرنی ہے تو عمران خان خود مریم اور بلاول کو فون کریں، اپوزیشن کی اہم شخصیت کا مشورہ

مینار پاکستان جلسہ ٰمیں ناکامی کے بعد مریم نے سب کو بلا لیا، اجلاس جاری

مینار پاکستان پر ثقافتی ورثے کا نقصان،فردوس عاشق نے کیا بڑا اعلان،اپوزیشن پریشان

پی ڈی ایم جلسہ ،عوام کی عدم شرکت کے بعد اخبارات نے بھی "آئینہ” دکھا دیا

واضح رہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے گزشتہ روز لاہور کے جلسے میں جنوری کے آخر یا فروری کے اوائل میں لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ اپنے استعفے ساتھ لے کر جائیں گے۔ دوسری جانب ن لیگ سمیت اپوزیشن اراکین پارلیمان کی جانب سے پارٹی قیادت کو استعفے جمع کروانے کا سلسلہ جاری ہے۔ نواز شریف نے بھی اپنے خطاب میں کہا تھا کہ پارٹی رہنما استعفے جمع کروائیں جب ضرورت ہو گی مولانا فضل الرحمان کے حوالے کر دیں گے

Leave a reply