وزیراعظم ہاؤس سے استعفیٰ آ گیا

0
31

وزیراعظم ہاؤس سے استعفیٰ آ گیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم ہاؤس سے اہم استعفیٰ آ گیا ہے

وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے میڈیا فہد ہارون نے استعفیٰ دے دیا استعفیٰ کی وجوہات سامنے نہیں آ سکیں تا ہم کہا جا رہا ہے کہ وزیراعظم کے فوکل پرسن فہد ہارون نے استعفٰی ذاتی وجوہات کی بنا پر دیا، فہد ہارون وزیراعظم کے فوکل پرسن برائے میڈیا خدمات سر انجام دے رہے تھے،

فہد ہارون کا استعفیٰ ایسے وقت میں سامنے آیا جب تحریک لبیک اسلام آباد کی جانب مارچ کر رہی ہے اور اسوقت سادھوکی میں پولیس نے کالعدم تحریک لبیک کے مارچ کے شرکا پر شدید شیلنگ کی ہے،

خون کی ہولی کھیلی گئی،مولانا فضل الرحمان بھی تحریک لبیک کے حق میں بول پڑے

کالعدم تحریک لبیک کے ساتھ مذاکرات کے حوالہ سے نئی پیشرفت

ٹی ایل پی سے جو ہمارے معاملات طے ہوئے..شیخ رشید نے اپنی خواہش کا اظہار کر دیا

کالعدم تحریک لبیک کی شوریٰ کی جانب سے انتہائی اہم ویڈیو پیغام جاری

تحریک لبیک کا مارچ مرید کے میں موجود، آج کا دن اہم،کارکنان نے ایک بندہ پکڑ لیا

تحریک لبیک سے مذاکرات ناکام، امید ختم، شیخ رشید کا انکار،لانگ مارچ پھر تیار

ایک کارکن کا بھی خون بہا تو ذمہ دار عمران خان، شیخ رشید ہونگے ،تحریک لبیک کی شوریٰ کا اعلان

بڑا اعلان. تحریک لبیک کا عمران خان کو دوٹوک جواب

شیخ رشید نے تحریک لبیک کو بڑی پیشکش کر دی

https://baaghitv.com/jamwatsadhkikabinaislamabad-ki-janbib-rawangi-ki-khasoso-vedio-hakaoamt-ka-manosbva/

Leave a reply