وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کاغریب عوام کے لیے بڑا اعلان سامنے آ گیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنےویلنشیاء ٹاؤن کے قریب پنجاب کا پہلا کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان کر دیا،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ویلنشیاء ٹاؤن کے قریب کینسر ہسپتال کی مجوزہ سائٹ کا جائزہ لیا،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کوکینسر ہسپتال کی سائٹ بارے میں بریفنگ دی گئی، اس موقع پر سینیٹر پرویز رشید، خواجہ عمران نذیر سمیت دیگر بھی موجود تھے،
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہسپتال کیلئے دنیا بھر سے بہترین اسپیشلسٹ ڈاکٹربلانےکی ہدایات دیں، مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب میں کینسر کے مریضوں کیلئے سرکاری کینسر اسپتال بنائیں گے جہاں بہترین ڈاکٹر اورجدید ترین مشینری لائیں گے، پنجاب کے پہلےسرکاری کینسراسپتال میں مریضوں کا مفت علاج ہوگا،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مریضوں کے تیمارداروں کیلئے ہوٹل بنانےکی بھی ہدایت کی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ کینسر ہسپتال میں مریضوں کے علاج کیلئے بہترین ڈاکٹر اورجدید ترین مشینری لائیں گے۔ جلدی سے بلڈنگ بنانے کی منصوبہ بندی کریں، ہوٹلز بھی بنیں گے، حکومت کی پہلی سہولت ہو گی جس میں لوگ چاروں صوبوں سے آئیں گے،
پیس پلازہ میں آتشزدگی،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا نوٹس
وزیر اعلی مریم نواز کا پہلادورہ راولپنڈی،رنگ روڈکی سڑک دسمبر تک مکمل کرنے کا حکم
مریم نواز نے سرکاری اسپتالوں کی ایمرجنسی میں مفت ادویات کی فراہمی کا پلان طلب کرلیا
مریم نواز سنی اتحاد کونسل کے رانا آفتاب کے پاس خود چل کر گئیں
کوئی سیاسی بھرتی نہیں ہوگی،احتساب، شفافیت، کوالٹی و ٹائم ورک ریڈ لائن ہیں،وزیراعلیٰ پنجاب
نومنتخب وزیراعلیٰ مریم نواز کا تھانہ شالیمار کا دورہ
مریم نواز کی غیر آئینی ’سلیکشن‘ سے صوبے میں استحکام نہیں آئے گا،بیر سٹر گوہر
مریم نواز کی جانب سے ہاتھ پیچھے کرنے پر عظمیٰ کاردار کا وضاحتی بیان
مریم نواز کا پانچ روز میں مہنگائی پر کنٹرول کے لئے ڈیپارٹمنٹ قائم کرنے کا حکم
برطانوی ہائی کمشنر کی وزیراعلیٰ مریم نواز سے ملاقات،مبارکباد دی