وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ مشکل میں پھنس گئے

0
88

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ مشکل میں پھنس گئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں جعلی اکاوَنٹس ا سیکنڈل اورنوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس پر سماعت ہوئی

احتساب عدالت اسلام آباد نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا عدالت نے نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں فرد جرم کیلئے 30 جون کی تاریخ مقرر کردی وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش نہ ہوسکے وزیر اعلی ٰسندھ مراد علی شاہ کی ایک روزہ عدالتی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظورکر لی گئی احتساب عدالت نے محمد علی کو اشتہاری قرار دیتے ہوے دائمی وارنٹس جاری کرنیکا حکم دے دیا

احتساب عدالت کے جج محمد اصغر علی نے کہا کہ محمد علی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے سمیت شناختی کارڈ بلاک کیا جائے،آئندہ سماعت پر تمام ملزمان عدالت پیش ہوں، احتساب عدالت اسلام آباد نے کیس کی سماعت 30جون تک ملتوی کر دی

ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا

درندگی کا نشانہ بننے والی بچی کے والد نے کیا حکومت سے بڑا مطالبہ

جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟

پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار

واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟

ناجائز تعلقات سے منع کرنے پر بیوی نے شوہر کو مردانہ صفت سے محروم کر دیا

لاہورپولیس کا نیا کارنامہ،نوجوان کو برہنہ سڑکوں پر گھمایا، تشدد سے ہوئی موت

خاتون کو غیرت کے نام پر قتل کرنے والے دوملزمان گرفتار

واش روم میں نہاتی خاتون کی موبائل سے ویڈیو بنانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا

Leave a reply