سی این جی کٹ لگانے کے دوران دھماکہ سے ایک شخص جاں بحق، چار زخمی
خیبرپختونخوا کے شہر پشاور میں گاڑی میں سی این جی کٹ لگانے کے دوران دھماکا ہوگیا جبکہ پولیس کے مطابق ورسک روڈ مچنی گیٹ کےعلاقہ پیر بالا ورکشاپ میں دھماکا ہوا۔ جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مستری ٹیکسی میں سی این جی کٹ لگارہا تھا کہ اس دوران دھماکا ہوگیا۔
دھماکے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ فوری طور پر پولیس اور امدادی ورکرز موقع پر پہنچے۔ افسوسناک واقعہ میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
یاد رہے کہ اس طرح سی این جی کٹ جو اکثر کوچ گاڑیوں میں لگائی جاتی ہیں جس سے دھماکہ ہونے سے کئی مسافر زخمی اور جاں بحق ہوجاتے ہیں اسی طرح اس کٹ کے لگانے کے دوران سلنڈر پھٹنے سے لوگ زخمی ہوجاتے ہیں جبکہ مر بھی جاتے ہیں.