آرمی چیف دوطرفہ فوجی تعاون بڑھانے کیلیے 4 روزہ دورے پر چین میں ہیں، آئی ایس پی آر
آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرچین کے چار روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف دو طرفہ فوجی تعلقات کو بڑھانے کے لیے چین کے چار روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔
اس بارے میں میاں داؤد نے لکھا کہ "جیسے ہی آرمی چیف حافظ عاصم منیر اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ملکی سلامتی اور علاقائی امن سمیت دیگر ایشوز پر بات چیت کیلئے چائنہ پہنچے ہیں، عین اسی وقت PTI رہنمائوں، بہروپیئے صحافیوں نے فوج اور آرمی چیف پر تنقید شروع کردی ہے۔ پھر کہتے ہیں کہ ہمیں یہودی اور قادیانی فنڈڈ جماعت نہ کہو”
جیسے ہی آرمی چیف حافظ عاصم منیر اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ملکی سلامتی اور علاقائی امن سمیت دیگر ایشوز پر بات چیت کیلئے چائنہ پہنچے ہیں، عین اسی وقت PTI رہنمائوں، بہروپیئے صحافیوں نے فوج اور آرمی چیف پر تنقید شروع کردی ہے۔
پھر کہتے ہیں کہ ہمیں یہودی اور قادیانی فنڈڈ جماعت نہ کہو pic.twitter.com/fytRcEfMgf— Mian Dawood (@miandawoodadv) April 24, 2023
مزید یہ بھی پڑھیں؛
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمبلی کوبھائی سمیت پولیس حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں ماردی گئیں
تاہم خیال رہے کہ آئی ایس پی آر کی جانب سے فلوقت مختصرا صرف دورہ بارے بتایا گیا ہے جبکہ مزید کوئی معلومات شیئر نہیں کی گئی ہے. جبکہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم اپنے دورے کے دوران چین کے اعلیٰ حکام کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے، دورے کا مقصد پاکستان اور چین میں فوجی تعلقات کو فروغ دینا ہے۔








