آرمی چیف کی کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ سے ملاقات

0
112
coas

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات کی ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ، ملاقات میں خطے کی سکیورٹی کی صورت حال سے متعلق باہمی تعاون پر بھی گفتگو ہوئی، آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے سینٹ کام جوائنٹ آپریشن سینٹر کا بھی دورہ کیا، اس موقع پر سینٹ کام اور پاک فوج کے درمیان دفاعی تربیت اور رابطے بڑھانے کے حوالے سے بھی جائزہ لیا گیا۔

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا امریکی دورہ کامیابی سے جاری ہے،دورے میں آرمی چیف امریکی اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کر رہے ہیں ،اب تک آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اپنے دورے میں سیکرٹری آف سٹیٹ، ڈیفنس سیکرٹری، ڈپٹی سیکرٹری آف سٹیٹ، سے ملاقات کر چکے ہیں ،آرمی چیف نے ڈپٹی نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر، چیئرمین جوائنٹ چیف آف سٹاف اور اقوامِ متحدہ کے جنرل سیکرٹری سے کامیاب ملاقاتیں کی ،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے کامیاب دورے سے دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھے گا ،آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کے دورے سے پاکستان کا اہم امور پر نکتہ نظر بھی موثر طریقے سے اجاگر ہو رہا ہے

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی سنگین جرم ہے، آرمی چیف

نوجوان فکری وسائل بروئے کار لاکر درپیش چیلنج کا حل تلاش کریں۔ آرمی چیف

عمان کی رائل آرمی کے کمانڈر کی آرمی چیف سے ملاقات

یوم تکریم شہدائے پاکستان کے موقع پر جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں مرکزی تقریب 

یوم تکریم شہدائے پاکستان کی مناسبت سے نغمہ جاری

ہندو برادری بھی شہداء کی عزت و تکریم کے لئے میدان میں آ گئی

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے قطر آرمڈ فورسز کے چیف آف اسٹاف کی ملاقات

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے علمائے کرام و مشائخ کی ملاقات

امام کعبہ کا پاکستان آنا پاکستانی عوام کے لیے اعزاز کی بات ہے،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا تھا کہ خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے،

فائرنگ کے تبادلے میں 3دہشتگرد ہلاک ،3 زخمی 

Leave a reply