لاہور: جنگ1971کے ہیرو لیفٹیننٹ کرنل محمد سلیمان لاہورمیں وفات پا گئے، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق 1971 میں ہونے والی پاک بھارت جنگ کےہیرولیفٹیننٹ کرنل محمدسلیمان خالق حقیقی سے جاملے۔

یاد رکھیں‌ ! کرپٹ معاشرے میں سرمایہ کاری نہیں آتی، وزیراعظم

پاک فوج کے ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل محمدسلیمان کاتعلق اسپیشل سروسزگروپ سےتھا اور انہوں نے نامساعدحالات میں زخمی ساتھی میجرپی ڈی خان کومحفوظ مقام منتقل کیاتھا۔

عمران خان کی مخالفت کرتے رہیں گے،یہ میرے قائد کا فرمان ہے ، خواجہ آصف 

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےلیفٹیننٹ کرنل محمدسلیمان کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کوبےمثال جرات اوربہادری پرخراج تحسین پیش کیا ہے۔لیفٹیننٹ کرنل محمدسلیمان کوسلیمان عالی شان کےلقب سےپکاراجاتاتھا۔

مریم کے ابوچوراورآزاد،میرے ابوبےگناہ مگرجیل میں‌،کیایہ کھلا تضاد نہیں، بلاول

Shares: