کرونا وائرس، پاکستان میں 24 گھنٹوں میں مزید 751 مریض، ہلاکتوں میں بھی اضافہ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے ، مریضوں اور اموات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے
گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا وائرس سے مزید 16 افراد جان کی بازی ہار گئے جس سے اموات کی تعداد 301 ہوگئی، مزید 751 مریض سامنے آئے جس کے بعد پاکستان میں مریضوں کی مجموعی تعداد 14 ہزار 79 ہو گئی۔
کورونا کے 3 ہزار 233 مریض ملک بھر میں صحت یاب ہوچکے ہیں جبکہ 111 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے،
پنجاب میں 5 ہزار 640، سندھ میں 4 ہزار 956 خیبرپختونخوا ایک ہزار 984، بلوچستان میں 853 مریض ہیں جبکہ اسلام آباد 261، گلگت بلتستان 320 اور آزادکشمیر میں 65 مریض سامنے آ چکے ہیں.
سعودی ولی عہد کے خلاف بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے 20 مزید افراد گرفتار
سعودی عرب میں بغاوت ، کون ہوگا اگلا بادشاہ؟ سینئر اینکر پرسن مبشر لقمان نےبتائی اندر کی بات
خلیل الرحمان قمر vs ماروی سرمد | مبشر لقمان بھی میدان میں آگئے۔
پاکستان میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں میں بھی اضافی دیکھنے میں آیا ہے، مزید 6 افراد کی موت کے بعد پاکستان میں اموات کے تعداد 301 ہو گئی ہے








