پشاور : کورونا وائرس سے خیبر پختنخواہ میں ایک اور ڈاکٹر گزشتہ رات شہید ہو گیا
پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن نے بتایا کہ کورونا وائرس سے شہید ڈاکٹروں کی تعداد41 ہوگئی ہے ۔ ڈاکٹر فہد لیاقت میڈیکل افیسر بطور ڈسٹرکٹ سرویلنس افیسر پولیو ضلع خیبر میں تعینات تھے ۔
پشاور : ڈاکٹر فہد لیاقت کا جنازہ اج صبح 11 بجے دوڈھیر صوابی میں ادا کی گئ ۔ڈاکٹر فہد لیاقت کا تعلق ضلع صوابی سے تھا ۔