چیف جسٹس پر فرض ہے کہ اپنے ادارے کو کرپشن سے پاک کریں کرپٹ ججز کو سب سے پہلے سزا ملنی چاہیے، وینا ملک
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معروف اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پر فرض ہے کہ اپنے ادارے کو کرپشن سے پاک کریں کرپٹ ججز کو سب سے پہلے سزا ملنی چاہیئے،
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وینا ملک کا کہنا تھا کہ کوئی بھی ملک انصاف کے دوہرے معیار کے ساتھ ترقی نہیں کرسکتا ہر ادارے کی طرح عدلیہ میں بھی ایسی بھیڑیں موجود ہیں جنہوں نے کرپٹ سیاستدانوں کے ساتھ مل کر اس ملک کو لوٹا ہے
کوئی بھی ملک انصاف کے دوہرے معیار کے ساتھ ترقی نہیں کرسکتا ہر ادارے کی طرح عدلیہ میں بھی ایسی بھیڑیں موجود ہیں جنہوں نے کرپٹ سیاستدانوں کے ساتھ مل کر اس ملک کو لوٹا ہے موجودہ چیف جسٹس پر فرض ہے کہ اپنے ادارے کو کرپشن سے پاک کریں کرپٹ ججز کو سب سے پہلے سزا ملنی چاہیئے
— VEENA MALIK (@iVeenaKhan) June 18, 2020
وینا ملک کا مزید کہنا تھا کہ موجودہ چیف جسٹس پر فرض ہے کہ اپنے ادارے کو کرپشن سے پاک کریں کرپٹ ججز کو سب سے پہلے سزا ملنی چاہیئے
وینا ملک کی ٹویٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک صارف کا کہنا تھا کہ میں لوگوں کی سوچ کے دوہرے معیار پر آبدیدہ تب ہوا جب کرنل کی بیوی کی بدتمیزی پر پوری فوج ذمہ دار ٹھہری جبکہ جج کی بیوی کی ناجائز دولت کا ذمہ دار جج کو نہیں سمجھا گیا
میں لوگوں کی سوچ کے دوہرے معیار پر آبدیدہ تب ہوا جب کرنل کی بیوی کی بدتمیزی پر پوری فوج ذمہ دار ٹھہری جبکہ جج کی بیوی کی ناجائز دولت کا ذمہ دار جج کو نہیں سمجھا گیا
— خـــــالد محمـــــــــود IYI (@KhalidMahmoid) June 19, 2020
ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ یہ صرف خواب ہے کبھی عدالت جا کے دیکھنا جج کے سامنے ہی ریڈر رشوت مانگ رہا ہوتا ہے. جن جن لوگوں نے کوئی کیس بھگتے ہیں انہیں پتہ ہوگا
یہ صرف خواب ہے کبھی عدالت جا کے دیکھنا جج کے سامنے ہی ریڈر رشوت مانگ رہا ہوتا ہے. جن جن لوگوں نے کوئی کیس بھگتے ہیں انہیں پتہ ہوگا
— Talat Kiyani (@TalatKiyani2) June 19, 2020
قانون آرڈیننس کے ذریعے بنانے ہیں تو پارلیمان کو بند کر دیں،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس
جوڈیشل کونسل کے خلاف سپریم کورٹ کا بینچ تحلیل
کسی جج پر ذاتی اعتراض نہ اٹھائیں، جسٹس عمر عطا بندیال کا وکیل سے مکالمہ
ججز کے خلاف ریفرنس، سپریم کورٹ باراحتجاج کے معاملہ پر تقسیم
حکومت نے سپریم کورٹ کے سینئر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا
حکومت نے یہ کام کیا تو وکلاء 2007 سے بھی بڑی تحریک چلائیں گے،وکلا کی دھمکی
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ بھی میدان میں آگئے، ریفرنس کی خبروں پر صدرمملکت کوخط لکھ کر اہم مطالبہ کر دیا
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جائیداد کے اصل مالک ہیں یا نہیں؟ اٹارنی جنرل نے سب بتا دیا
صدارتی ریفرنس کیس، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ پیش ہو گئے،اہلیہ کے بیان بارے عدالت کو بتا دیا
واضح رہے کہ سپریم کورٹ میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس کے خلاف دائر پر سماعت آج مکمل ہو چکی ہے، آج کسی بھی وقت شام کو فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے