لاہور:نگہت داد کے خلاف عدالت کا 20 دن کے اندروزارت داخلہ کورپورٹ جمع کرنے کا حکم ،اطلاعات کے مطابق غیرملکی فنڈز لیکرپاکستان میں معاشرتی اورسلامتی کی اقدار کو خطرے میں ڈالنے والی نگہت داد کے خلاف عدالت نے اہم فیصلہ دے دیا ہے
[wp-embedder-pack width=”100%” height=”400px” download=”all” download-text=”” attachment_id=”386720″ /]
ذرائع کے مطابق عدالت نے مختصرحکم سناتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت داخلہ نگہت داد کے خلاف بیس دن کے اندر اندر ثبوت پیش کرے
یاد رہے کہ نگہت داد کے خلاف عدالت سے درخواست کی گئی تھی کہ مذکورہ خاتون غیرملکی فنڈز کے ذریعے ملک میں معاشرتی اقدار کی پامالی کے ساتھ ساتھ سلامتی کے لیے بھی خطرہ بن چکی ہے
اس درخواست کے بعد عدالت نے مختصرحکم سناتے ہوئے اس معاملے کو جلد حل کرنے کے لیے وزارت داخلہ کو پابند کردیا گیا ہے کہ وہ بیس دن کے اندر اندرثبوت پیش کرے
یاد رہےکہ