سپریم کورٹ نے قتل کے 80 سال کے ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری پر فیصلہ سنا دیا

0
42

سپریم کورٹ نے قتل کے 80 سال کے ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری پر فیصلہ سنا دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے قتل کے 80 سال کے ملزم کی ضمانت قبل ازگرفتاری مسترد کر دی

کیس کی سماعت جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی ،ملزم پر گزشتہ سال دکاندار نوید چاند کو بیٹوں کے ہمراہ جاکرقتل کرنے کا الزام تھا،ملزم کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ ملزم شامل تفتیش بھی رہا ہے،سینئر سٹیزن ہے، اس کی ضمانت منظورکی جائے، جسٹس یحییٰ آفریدی نے عدالت میں کہا کہ ایف آئی آر کے مطابق تو ملزم غلام رسول نے مقتول کو صرف للکارا تھا،

وکیل استغاثہ نے کہا کہ ملزم نے للکارا تھا اور اپنے بیٹوں سے کہا تھا کہ قتل کریں،ملزم کے بیٹے ابھی تک مفرور  ہیں،ملزم کے بیٹے قتل کے دوسرے مقدمات میں بھی مطلوب ہیں،

عدالت نے رکارڈ چیک کرنے کے بعد ملزم کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی ،درخواست ضمانت مسترد ہونے پر پولیس نے ملزم کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا

ریپ واقعہ کا میری فیملی کو بھی پتہ نہیں تھا، میں پاکستان کے مثبت پہلوؤں کو اجاگر کر رہی تھی لیکن پی پی قیادت نے مجھے رسوا کیا ، سینتھیا

امریکی خاتون سنتھیا کے رحمان ملک پر ریپ کے الزامات ، رحمان ملک کے بیٹوں نے بڑا اعلان کر دیا

وزیراعظم کی رہائشگاہ بنی گالہ کے قریب کسی بھی وقت بڑے خونی تصادم کا خطرہ

قادیانی آئین کی خلاف ورزی اور توہین عدالت کا مسلسل ارتکاب کر رہے ہیں، حافظ عاکف سعید

اقلیتوں کے مذہبی حقوق کا بل 2020 قائمہ کمیٹی نے کیا مسترد

سپریم کورٹ میں اقلیتوں کے حقوق سے متعلق عملدرآمد کیس کی سماعت،عدالت کا بڑا حکم

سپریم کورٹ میں فراڈ کرنیوالے نے چیف جسٹس کے آگے ہاتھ جوڑ دیئے، کیا کہا؟

Leave a reply