عدالتوں کو ایگزیکٹو کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

0
36
islamabad high court

عدالتوں کو ایگزیکٹو کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آبا د ہائیکورٹ میں سی ڈی اے بورڈ ممبران تعیناتی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی

اسلام آبا د ہائیکورٹ نے وفاق ،سی ڈی اے اور بورڈ ممبران کو نوٹسز جاری کردیئے ،چیف جسٹس اطہر من اللہ نے نوٹس جاری کر کے کل تک جواب طلب کرلیا سی ڈی اے ڈی جی ورکس ایاز خان نے بورڈ ممبران تعیناتی کے 2 نوٹیفکیشن کو چیلنج کیا

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہ بہتر نہیں ہو گا عدالتیں ایگزیکٹو کو اپنا کام کرنے دیں ،یہ عجیب ہے سی ڈی اے ملازم اپنے ہی اعلیٰ افسران کے خلاف درخواست دے رہا ہے،سارے اداروں کا ڈسپلن اس وجہ سے تباہ ہوتا ہے،کیس میں اگر کورٹ نوٹس بھی کردیں تو اس کا ڈسپلن پر کیا اثر پڑے گا؟

نیب کی غفلت سے میرا بازو مستقل ٹیڑھا ہو گیا، احسن اقبال نیب اور حکومت پر برس پڑے

احسن اقبال کے خلاف ریفرنس کب تک دائر کیا جائے؟ عدالت نے نیب کو بڑا حکم دے دیا

نواز شریف کے قریبی دوست میاں منشا کی کمپنی کو نوازنے پر نیب کی تحقیقات کا آغاز

نواز شریف سے جیل میں نیب نے کتنے گھنٹے تحقیقات کی؟

نیب کی غفلت سے میرا بازو مستقل ٹیڑھا ہو گیا، احسن اقبال نیب اور حکومت پر برس پڑے

ناروال اسپورٹس کمپلیکس کیس،ریفرنس دائر ہونے کے بعد احسن اقبال نے کیا مطالبہ کر دیا؟

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وکیل سے استفسار کیا کہ آپ کے پٹشنر نے اب تک کتنے پلاٹ لیے ہیں عدالتوں کو ایگزیکٹو کے معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے،یہ ایگزیکٹو کا کام ہے وہ عوام کو جواب دہ ہیں عدالتیں کوئی آرگنائزیشن نہیں چلا سکتیں،سی ڈی اے نے اپنے ماسٹر پلان کو تباہ کردیا اب خود تباہ کرنا چاہتا ہے تو کرنے دیں بہت سارے مسائل پڑے ہیں ، اپیلیں زیر التوا ہیں ،

بلاول کا آزادی صحافت کا نعرہ، سندھ میں 50 سے زائد صحافیوں پر سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج

فردوس عاشق اعوان نے سنائی صحافیوں کو بڑی خوشخبری جس کے وہ 19 برس سے تھے منتظر

2020 میڈیا ورکرز کی آسانیوں کا سال، فردوس عاشق اعوان نے سنائی بڑی خوشخبری،کیا قانون لایا جا رہا ہے؟ بتا دیا

وزیراعظم ہاؤس سے جلد بڑی گرفتاری متوقع

وزیراعظم ہاوَس میں انجینئرنگ اور ایمرجنگ ٹیکنالوجی کی مجوزہ یونیورسٹی کے منصوبے پر وزیراعظم کو بریفنگ

اسلام آباد رورل زون جرائم کا گڑھ بن گیا،منشیات فروشی، جسم فروشی کے اڈے قائم

بنی گالہ تجاوزات سے متعلق کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت ملتوی

بنی گالہ تجاوزات از خود نوٹس کیس،سپریم کورٹ چیئرمین سی ڈی اے کی معترف

Leave a reply