کرکٹ ٹیموں کے آئندہ 12 ماہ کا کرکٹ کیلنڈر جاری

0
88

پی سی بی نے مینز اور ویمنز کرکٹ ٹیموں کے آئندہ 12 ماہ کا کرکٹ کیلنڈر جاری کردیا

مئی 2022 سے مئی 2023 تک 5 مینز اور 5 ویمن غیر ملکی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی قومی مینز کرکٹ ٹیم 7 ٹیسٹ، 17 ون ڈے اور 25 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے گی آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شامل 7 ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے قومی ٹیم 2 ٹیسٹ سری لنکا، 3 انگلینڈ اور 2 نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جائیں گی،

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل 12 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے میچز ویسٹ انڈیز، سری لنکا، نیوزی لینڈ اور نیدرلینڈزکے خلاف کھیلے جائیں گے قومی کرکٹ ٹیم ٹی 20 ایشیا کپ اور آئی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ میں بھی شرکت کرے گی قومی ٹیم انگلینڈ کے خلاف 7 ، ویسٹ انڈیز 3 اور نیوزی لینڈ کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے نیوزی لینڈٹیم اپریل 2023 میں دورہ پاکستان میں 5 ون ڈےانٹرنیشنل سمیت 5 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز بھی کھیلے گی قومی خواتین کرکٹ ٹیم رواں سیزن میں 8 انٹرنیشنل سیریزکھیلے گی،

پانی پینے کے بہانے گھر میں گھس کر لڑکی سے گھناؤنا کام کرنیوالا ملزم گرفتار

زبانی نکاح،پھر حق زوجیت ادا،پھر شادی سے انکار،خاتون پولیس اہلکار بھی ہوئی زیادتی کا شکار

10 سالہ بچے کے ساتھ مسجد کے حجرے میں برہنہ حالت میں امام مسجد گرفتار

بنی گالہ کے کتوں سے کھیلنے والی "فرح”رات کے اندھیرے میں برقع پہن کر ہوئی فرار

ہمیں چائے کے ساتھ کبھی بسکٹ بھی نہ کھلائے اورفرح گجر کو جو دل چاہا

فرح خان کتنی جائیدادوں کی مالک ہیں؟ تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آ گئیں

Leave a reply