سی ٹی ڈی کی کاروائی، شہر کو تباہی سے بچا لیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کاونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ پشاور اور خفیہ ادارے نے مشترکہ کاروائی کرتے ہوئے شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا
اطلاعات کے مطابق ضلع خیبر شمشاہ نزد شین قمر باڑہ میں سیکورٹی اداروں نے کاروائی کی ہے جس کے دوران دہشتگردانہ کاروائیوں میں استعمال ہونیوالی خودکش جیکٹس، ہینڈ گرنیڈز، خود ساختہ بم، اینٹی پرسن مائن برآمد کر لی گئی ہیں ،سیکورٹی اداروں نے کالعدم تنظیم تحریک طالبان مہمند کے اہم رکن سرتاج ولد منتاج کو گرفتار کیاہے، گرفتاری کے بعد ملزم کو تحقیقات کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے
ہاؤسنگ سوسائٹیز میں لوگوں کو لوٹا جا رہا ہے، سپریم کورٹ نے دی حکومت کو مہلت
فلمسٹار لکی علی کا فراڈ ہاوسنگ سوسائٹیوں سے عوام کو چونا لگانے کا اعتراف،نیب نے کی ریکارڈ ریکوری
وفاقی انٹیلی جنس بیورو آئی بی کے افسران کی جانب سے ہاؤسنگ سوسائٹی کے نام پر اربوں کا فراڈ
آئی بی کی ہاوسنگ اسکیم کے فراڈ پر پوسٹ لکھنے پر صحافی کا 15 سالہ پرانا فیس بک اکاؤنٹ ہیک
یہ کام کئے بغیرپاکستان میں دولت نہیں بڑھ سکتی،وزیراعظم کا بلین ٹری ہنی پروگرام سے خطاب
بلین ٹری منصوبہ ناکام بنانے میں پی ایچ اے ملوث،لاہور میں درخت لگانے کی بجائے کاٹنے لگے
رمضان میں سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی ،تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا
شہر قائد سے گرفتار دہشت گرد کا ہدف کیا تھا؟ سی ٹی ڈی حکام کا تہلکہ خیز انکشاف