سی ٹی ڈی پولیس نے متحدہ لندن کے اہم دہشتگرد کو گرفتار کرلیا

0
44

کراچی سی ٹی ڈی پولیس نے منگھوپیرروڈ پرکارروائی کرتے ہوئے متحدہ لندن کے اہم دہشتگرد کوگرفتار کرلیا۔سی ٹی ڈی پولیس نے منگھوپیرروڈ پرکارروائی کرتے ہوئے متحدہ لندن کے اہم دہشتگرد آصف بھایا کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق گرفتار ملزم دہشتگردی ،قتل اور اقدام قتل سمیت سنگین مقدمات میں مطلوب تھا۔ سی ٹی ڈی نے دہشتگردی کے مقدمات میں مفرورواشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی ہیں۔

Leave a reply