کورنگی پولیس کی کامیاب کارواٸی ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو قتل کرنے والا ملزم اسلحہ سمیت گرفتار,
زمان ٹاٶن پولیس نے مورخہ 14 نومبر 2022 کو کورنگی نمبر 5.1/2 دھوبی گاٹھ کے علاقے میں شہری کے قتل میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا,گرفتار ملزم کے قبضے سے اسلحہ پسٹل بمعہ ایمونیشن, تین چھینے ہوۓ موباٸل فون اور نقدی برآمد کی,گرفتار ملزم ڈکیت گینگ کے اہم سرغنہ اور ماسٹر ماٸنڈ نکلا, گرفتار ملزم سے ملیر اور کورنگی کے مختلف مقامات پر ڈکیتی کی بیشتر وارداتوں کا انکشاف بھی ہوا ہے, گرفتار ملزم نے اعتراف کیا کہ ملزم نے اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ کورنگی 100 کوارٹر کے علاقے میں مقتول عبدالباسط ولد دلاور کو ڈکیتی مزاحمت پر قتل کیا تھا, ملزم کا دوسرا ساتھی پہلے ہی ہلاک ہوچکا ہے, اور تیسرے ساتھی کی تلاش جاری ہے, جسے جلد گرفتار کرلیا جائے گا,گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات کیلیے تفتیشی حکام کے سپرد کردیا گیا, ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے
ایم بی اے کی طالبہ کو ہراساں کرنا ساتھی طالب علم کو مہنگا پڑ گیا
یہ ہے لاہور، ایک ہفتے میں 51 فحاشی کے اڈوں پر چھاپہ،273 ملزمان گرفتار
طالبعلم کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا قاری گرفتار،قبرستان میں گورکن کی بچے سے زیادتی
راہ چلتی طالبات کو ہراساں اور آوازیں کسنے والا اوباش گرفتار
طالبات کو کالج کے باہر چھیڑنے والا گرفتار،گھر کی چھت پر لڑکی کے سامنے برہنہ ہونیوالا بھی نہ بچ سکا
پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ،14 مرد، سات خواتین گرفتار
خاتون کے ساتھ زیادتی ،عدالت کا چھ ماہ تک گاؤں کی خواتین کے کپڑے مفت دھونے کا حکم
علاوہ ازیں تھانہ جمشید کواٹر پولیس نے موٹرسائیکل لفٹنگ اور اسٹریٹ کراٸم میں ملوث دو کس ملزمان کو گرفتار کیا ۔ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق ملزمان اسٹریٹ کراٸم اور موٹر ساٸیکل لفٹنگ جیسی سنگین وارداتوں میں ملوث ہیں۔ ملزمان سے غیراقانونی اسلحہ پسٹل بمع راٶنڈ, اور چوری شدہ موٹر ساٸیکل برآمد کر لی گئی، گرفتار ملزمان کی شناخت امجد عرف دلبر اور فیض عرف ناصر کے ناموں سے ہوٸی ہے ملزمان کو دوران گشت دو مختلف چھاپہ مار کارواٸیاں کرکے گرفتار کیا گیا ہے ملزم فیض عرف ناصر سے غیراقانونی اسلحہ پسٹل بمع راٶنڈ برآمد کیا گیا،ملزمان امجد عرف دلبر سے موٹرساٸیکل نمبری KMG-9089 چوری شدہ تھانہ جمشید کواٹر سے ہے ملزم فیض عرف ناصر پہلے بھء متعدد بار گرفتار ہوکر جیل جا چکا ہے برآمدہ موٹر ساٸیکل کابمقدمہ الزام نمبر 662/22 بجرم دفعہ 381A درج ہے








