ڈانسر کے ساتھ زیادتی اور قتل کے ملزموں کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست ہریانہ کے علاقہ چکر پور میں تین برس قبل تین ملزمان بیس سالہ ویپن، نتیش کمار اور 24 سالہ موون نے ڈانسر کے ساتھ زیادتی کی تھی اور بعد میں قتل کر دیا تھا، تینوں ملزم موقع سے فرار ہو گئے تھے تا ہم انہیں پولیس نے پکڑ لیا.

بھارتی فوجی خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر 14 برس تک عزت لوٹتا رہا،مقدمہ درج

پولیس کو دوران تحقیقات انکشاف ہوا کہ ڈانسر ایک ملزم کی دوست تھی، وہ نائٹ کلب میں بار ڈانسر کا کام کرتی تھی اور جس مکان میں اس کے ساتھ زیادتی کی گئی اس کا کرایہ بھی وہ ڈانسر دیتی تھی، جب اس نے مکان کا کرایہ دینا بند کیا تو اس کے دوست نے بدلہ لینے کا پروگرام بنایا اور اپنے دوستوں کے ساتھ ملکر زیادتی کرنے کے بعد اسے قتل کر دیا تھا.

ایک کروڑ کی چوری، ملزم نو برس بعد گرفتار

عدالت نے تینوں ملزمان کو عمر قید کی سزا دی ہے .

بھارتی پولیس اہلکاروں کی غیر ملکی خاتون سے 5 ماہ تک زیادتی

ایک ہزار سے زائد خواتین، ایک سال میں چار چار بار حاملہ، خبر نے تہلکہ مچا دیا

جسمانی خواہشات پوری نہ کرنے پر ڈانسر کے کپڑے اتارکر…….

بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟

بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی

Shares: