ڈارک ویب مارکیٹ مونوپولی کے 288 کارندے گرفتار

0
48

بین الاقوامی پولیس کی ڈارک ویب مارکیٹ مونوپولی کے خلاف کارروائی، 288 افراد گرفتار

بین الاقوامی پولیس یوروپول نے ڈارک ویب مارکیٹ مونوپولی کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 288 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا، بھاری مقدار میں منشیات، نقد رقم اور اسلحہ برآمد جبکہ یوروپول کا کہنا ہے کہ گرفتار مشتبہ افراد ڈارک ویب پر منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث رہے ہیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق بین الاقوامی پولیس یوروپول نے بتایا کہ کارروائیوں کے دوران 54 ملین ڈالر سے زائد نقد رقم اور ورچوئل کرنسی، 1 ٹن منشیات اور 117 آتشیں اسلحہ بھی برآمد کیے گئے ہیں۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمبلی کوبھائی سمیت پولیس حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں ماردی گئیں
جبکہ یوروپول کے مطابق کارروائی میں امریکا اور یورپ سمیت 9 ممالک کے اہلکاروں نے حصہ لیا، مشتبہ افراد کو یورپ، برطانیہ، امریکا، برازیل سے گرفتار کیا گیا۔

Leave a reply