دہشت گردوں کی چیک پوسٹ پر فائرنگ،پاک فوج کے 2 جوان شہید
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے دو جوان شہید ہو گئے
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق وزیرستان میں پاش زیارت کے قریب رات گئے سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی۔ جس پر سکیورٹی فورسز نے فوری جواب دیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے دوران پاک فوج کے 2 جوان حوالدار مطلوب عالم ، عمر 32 سال اور سپاہی سلیمان شوکت عمر 25 سال شہید ہو گئے جبکہ ایک جوان زخمی ہوگیا۔
پاکستان کو غیر مستحکم کرنیکی سازشیں کرنیوالے ناکام رہیں گے، گورنر بلوچستان
کراچی اسٹاک ایکسچینج حملہ،چینی سفارتخانہ بھی میدان میں آ گیا، مذمت کے ساتھ کیا بڑا اعلان
کراچی ،دہشت گردانہ حملے میں شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا
دہشت گردی کا حملہ ناکام بنانے والے پولیس کے بہادر سپاہیوں اورمحافظوں کو وزیراعظم کا سلام
ڈی جیآئی ایس پیآر کے مطابق وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے جوان کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، واقعہ کے بعد علاقہ میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے.