پاک فوج کے 12میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانے والوں میں میجر جنرل انعام حیدر ملک،میجر جنرل فیاض حسین شاہ شامل ہیں ترقی پانے والوں میں میجر جنرل نعمان زکریا،میجر جنرل محمد ظفر اقبال شامل ہیں ی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کو بھی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے

ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق  میجر جنرل احسن گلریز، میجر جنرل سیدعامر رضا اور میجر جنرل شاہد امتیاز بھی ترقی پانے والوں میں شامل ہیں ترقی پانے والوں میں میجر جنرل منیر افسر ،میجر جنرل یوسف جمال اور میجر جنرل کاشف نذیر شامل ہیں

کیا بھارت بھی میڈیا کواجازت دے گا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر

غیر ملکی سفیروں،دفاعی اتاشی کا ایل او سی کا دورہ، ڈی جی آئی ایس پی آر نے دی اہم بریفنگ

مورال بلند،فوج اپنا کام کر رہی ہے،پاکستان نے ذمہ دار رياست ہونے کا ثبوت دیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

ہمارے شہدا ہمارے ہیرو ہیں،ترجمان پاک فوج کا راشد منہاس شہید کی برسی پر پیغام

سیکیورٹی خطرات کے خلاف ہم نے مکمل تیاری کر رکھی ہے، ترجمان پاک فوج

الیکشن پر کسی کو کوئی شک ہے تو….ترجمان پاک فوج نے اہم مشورہ دے دیا

فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے ، دعا ہے علی سد پارہ خیریت سے ہو،ترجمان پاک فوج

طاقت کا استعمال صرف ریاست کی صوابدید ہے،آپریشن ردالفسار کے چار برس مکمل، ترجمان پاک فوج کی اہم بریفنگ

Shares: