کیا بھارت بھی میڈیا کواجازت دے گا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر

0
45

ڈی جی آئی ایس پی آرنے غیرملکی سفیروں کوایل او سی پربریفنگ دی،

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ‏غیرملکی سفارتکار ڈی جی آئی ایس پی آر کی دعوت پر ہی ایل او سی پہنچے ہیں ،‏سفراء و ہائی کمشنرز کے وفد کو جوڑا سیکٹر کا دورہ کروایا جا رہا ہے ،‏جوڑا سیکٹر میں بھارتی فورسز نے گھروں اور معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا تھا

بھارتی آرمی چیف کا جھوٹ ایک بار پھر بے نقاب،بھارت نے کی راہ فرار اختیار

ڈی جی آئی ایس پی آرنے غیرملکی سفیروں کوایل او سی پربریفنگ دی، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ پاکستان کے پاس چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے ،غیرملکی سفیراورمیڈیا جہاں جانا چاہے خوش آمدید کہیں گے، کیا بھارت بھی اسی طرح میڈیا کواجازت دے گا؟

غیرملکی سفارتکاروں اورمیڈیا کوبھارتی آرٹلری کےگولے دکھائے گئے .

کشمیریوں کے ساتھ کھڑے تھے ،ہیں اور رہیں گے، پاک فوج کا کشمیریوں‌ کو پیغام

‏اسرائیل کو تسلیم کرنے سے متعلق باتیں پروپیگنڈا ہے. ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ سوچ بھی کیسے سکتے ہیں کہ کشمیر پر کسی قسم کی کوئی ڈیل ہوئی، ڈی جی آئی ایس پی آر

وزارت خارجہ کےڈی جی جنوبی ایشیا و سارک محمد فیصل بھی غیر ملکی سفراکے ہمراہ ہیں

بھارت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی اور یہ جھوٹ گھڑا گیا کہ آزاد کشمیر میں دہشتگردوں کو نشانہ بنایا ہے  مگر اس بات کو ثابت کرنے کی باری آئی تو بھارت بھاگ گیاکیونکہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔ پاکستان میں متعین سفارتکاروں  کی ٹیم ایل او سی روانہ ہوگئی جبکہ بھارت سے کوئی نہ آیا.

بھارت کی ایک اور جھوٹی کہانی بے نقاب، ڈی جی آئی ایس پی آر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق

بھارت ایک اور ڈرامہ رچانے میں مصروف، 26/11 طرز کے حملے کا الرٹ جاری

 

Leave a reply