ڈی جی خان اور گردونواح میں تیز ہوائیں اورآندھی چلنے کا امکان

0
42
ڈی جی خان اور گردونواح میں تیز ہوائیں اورآندھی چلنے کا امکان #Baaghi

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بعض علاقوں میں گرم خشک اور گرم رہے گا-

باغی ٹی وی :محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں موسم گرم رہے گا -آزاد کشمیر میں موسم خشک مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان

دیر، سوات، کوہستان،ایبٹ آباد، کوہاٹ، بنوں اورکرم میں بارش متوقع ہے ،خیبرپختونخو اکے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا-

کراچی میں صبح اوررات کے اوقات میں بونداباندی متوقع ،سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا ڈی جی خان اور گردونواح میں تیز ہوائیں اورآندھی چلنے کا امکان ہے-

Leave a reply