لیاقت قائم خانی نے برآمد گاڑیوں سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا، نیب لے گی کل مزید ریمانڈ

سابق ڈی جی پارکس لیاقت قائم خانی سے نیب کی طرف سے جعلی اکاؤنٹس کیس میں تفتیش جاری ہے،

حکومت کو ٹف ٹائم کیسے دیا جائے؟ سیاسی رہنماؤں نے سر جوڑ لئے، باہم رابطے جاری

بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ، ہلاکتوں کا سن کر انڈیا میں غم کی لہر دوڑ گئی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق نیب ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ تفتیش کے دوران ملزم نے قیمتی زیورات کی ملکیت تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے، اسی طرح ملزم نے گھرکی دوسری برآمد ہونے والی بیشتراشیاء کی ملکیت تسلیم کرنے سے بھی انکار کیا ہے، نیب ذرائع کی طرف سے کہا گیا ہے کہ لیاقت قائم خانی کا ڈاکٹرڈنشا اور یونس قدوائی سے تعلق ثابت ہوگیا ہے جبکہ ملزم لیاقت قائم خانی کا کل مزید ریمانڈ لیا جائےگا،

بھارتی فضائیہ کے سربراہ نے ہندوستانی طیاروں کی کارکردگی کا پول کھول دیا، کیا کہا؟ جان کر ہوں حیران

لیاقت قائم خانی نے کہا ہے کہ وہ 8 بھائی ہیں اور مشترکہ خاندانی نظام میں رہتے ہیں، یہ گاڑیاں میری نہیں خاندان اوردیگر پارٹنرز کی ہیں، ملزم نے کہا کہ گھرسے برآمد ہونے والی تمام گاڑیاں میری نہیں ہیں، واضح رہے کہ نیب کی طرف سے ملزم کے خلاف جعلی اکاؤنٹس کیس کے حوالہ سے تفتیش جاری ہے،

Comments are closed.