مزید دیکھیں

مقبول

کوئٹہ میں پولیس وین کے قریب دھماکا، اہلکاروں سمیت 10 افراد زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس وین کے...

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آ گیا، عید الفطر کل

پاکستان میں شوال کا چاند نظر آ گیا ہے...

نظربندی قانون کیس،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے اظہر صدیق کو چپ کروا دیا

لاہور ہائیکورٹ ،نظر بندی کے قانون کے خلاف دائر...

انگلینڈ ، ساؤتھ ایسٹ میں تشدد کے واقعات ،ہرجانے کے ہزاروں پاؤنڈ ادا

انگلینڈ کے ساؤتھ ایسٹ میں واقع علاقوں کی کونسلوں...

ڈی پی او راجن پور کی کھلی کچہری ، سائلین کے مسائل سنے اور احکامات جاری کیے

راجن پور کے ڈی پی او ہارون رشید اور اے ڈی سی نے مشترکہ طور پر کھلی کچہری میں لوگوں کے مسائل سنےاور موقع پر احکامات جاری کیے.

باغی ٹی وی رپوٹ کے مطابق :ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر راجن پورہارون رشید اور اے ڈی سی آر کی مشترکہ کھلی کچہری میں ساٸلین کے مساٸل سنے اور موقع پر احکامات جاری کیے۔کھلی کچہری میں سول ڈیفنس,محکمہ صحت سمیت تمام اداروں کے نماٸندے موجود تھے۔کھلی کچہری کا مقصد عوام کے مساٸل ان کی دہلیز پر حل کرنا ہے۔ڈی پی او راجن پور ہارون رشید کا کہنا تھا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ میں کوتاہی قطعی برداشت نہیں کی جاٸے گی