ڈاکٹرز نے نواز شریف کو ………………….اجازت دے دی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہیں، ڈاکٹر محمود ایاز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو محدود چہل قدمی اور تھوڑی بہت ورزش کی اجازت دے دی ہے ،نواز شریف کے کچھ ٹیسٹ پاکستان میں کروائے ہیں کچھ باہر بھیجے جائیں گے میری معلومات کے مطابق جینیٹک ٹیسٹ پاکستان میں نہیں ہوتا نمونے باہر بھیجنا پڑینگے ،
نواز شریف کا علاج ،14 روز میں کتنے لاکھ کا سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا؟
نواز شریف علاج کے لئے کب بیرون ملک جائیں گے؟ اہم خبر
ڈاکٹر محمود ایاز نے مزید کہا کہ طبی اخلاقیات کے تحت نواز شریف کی انتہائی حساس طبی معلومات نہیں دے سکتا ، نواز شریف کی صحت سے متعلق صرف اتنا بتا سکتا ہوں جتنی انھوں نے اجازت دی،
نواز شریف کے دل کی خون کی نالی کتنے فیصد بلاک ہو چکی؟ خبر نے سب کو پریشان کر دیا
واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے نواز شریف کی چوھدری شوگر ملز کیس میں ضمانت منظور کر رکھی ہے، العزیزیہ ریفرنس کیس کی سزا بھی آٹھ ہفتوں کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے معطل کر دی ہے,نواز شریف سروسز ہسپتال میں زیر علاج ہیں
نواز شریف کے پلیٹ لیٹس ایک بار پھر کم، وجہ کیا؟ اہم خبر
دس دن میں نواز شریف کو وزن کتنے کلو کم ہوا؟ ڈاکٹر بھی حیران