ڈاکٹر ایس ایم تراب حسین ایچی سن کالج کے پرنسپل مقرر

0
136

ایچی سن کالج کے پرنسپل کا مسئلہ حل ہو گیا، ڈاکٹر ایس ایم تراب حسین کو ایچی سن کالج کا پرنسپل مقرر کیا گیا ہے

گورنر پنجاب کی زیر صدارت ایچی سن کالج کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا جس میں ڈاکٹر ایس ایم تراب حسین کی بطور پرنسپل نام کی منظوری دی گئی،اجلاس میں علی ایاز صادق، مصطفیٰ رمدے، علی پرویز اور خواجہ حسان نے شرکت کی

واضح رہے کہ سابق پرنسپل کے استعفے کے بعد تاحال پرنسپل ایچی سن کالج کی سیٹ خالی تھی،ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل اے تھامسن کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا تھا جس کے بعد آمنہ کامران کو قائم مقام پرنسپل کا چارج دیا گیا تھا تا ہم اب ڈاکٹر ایس ایم تراب حسین کی بطور پرنسپل تقرری کر دی گئی ہے،

پرنسپل ایچی سن کالج سے اظہار یکجہتی کیلئے والدین اور طلبا کا گورنر ہاؤس کے باہراحتجاجی مظاہرہ

عطاتارڑ کا ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیک تھامسن سے رابطہ،استعفی واپس لینے کی درخواست

ایچی سن کالج، گورنر کی مداخلت ، پرنسپل کے بعد رکن گورننگ باڈی نے بھی استعفی دیدیا

گورنر پنجاب کا احد چیمہ کے بیٹوں کی فیس معاف کرنے پر پرنسپل مستعفی

ایچی سن کالج،گورنر پنجاب کا حکمنامہ،شہباز شریف کے قریبی احد چیمہ کے بیٹوں کی فیس معاف

Leave a reply