پاکستان پولیو پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر شہزاد بیگ نے استعفیٰ دے دیا

0
154
dr shehzad

پاکستان پولیو پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر شہزاد بیگ نے استعفیٰ دے دیا ہے

ڈاکٹر شہزاد بیگ نے نیشنل کوآرڈینیٹر برائے پولیو کے عہدے سے استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بنا پر دیا ہے،میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے چند روز قبل پولیو پروگرام کے لیے حکومتی عہدیدار لانے کا فیصلہ کیا تھا جس کے بعد ڈاکٹر شہزاد بیگ مستعفی ہوئے ہیں،

رواں برس پاکستانی ڈاکٹر شہزاد بیگ کو 100 عالمی رہنماؤں کی فہرست میں شامل کر لیا گیا تھا،ڈاکٹر شہزاد بیگ کا نام ٹائم میگزین کی 2024 کی عالمی رہنماؤں کی فہرست میں شائع کیا گیا ہے،ڈاکٹر شہزاد بیگ پاکستان میں انسداد پولیو پروگرام کے نیشنل کوآرڈینیٹر ہیں،عالمی سطح پر نامزدگی ڈاکٹر شہزاد کی قیادت اور پولیو خاتمے کے لیے کوششوں کا اعتراف ہے، ڈاکٹرشہزادبیگ کانام عالمی فہرست میں شامل ہوناعالمی سطح پرپاکستان کیلئے اہم ہے ڈاکٹرشہزاد بیگ واحدپاکستانی ہیں جنہیں اس فہرست میں شامل کیاگیا ہے۔پاکستان میں کام کرنے سے پہلے، ڈاکٹر شہزاد بیگ نائیجیریا کی پولیو کے خاتمے کی کوششوں کے تکنیکی مشیر تھے، جو شاندار طریقے سے کامیاب ہوئی،2020 میں،نائیجریا ملک پولیو سے پاک قرار دیا جانے والا دنیا کا سب سے حالیہ ملک بن گیا۔

ہوشیار، آپکی جمع پونجی پر بڑا ڈاکہ تیار،الرحمان ڈیویلپرز ،اربن سٹی کی دو نمبریاں پکڑی گئیں

بحریہ ٹاؤن،چوری کا الزام،گھریلو ملازمین کو برہنہ کر کے تشدد،الٹا بھی لٹکایا گیا

بحریہ ٹاؤن کے ہسپتال میں شہریوں کو اغوا کر کے گردے نکالے جانے لگے

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

تجوری ہائٹس کا پلاٹ گورنر سندھ کی اہلیہ کے نام پر تھا،سپریم کورٹ میں انکشاف

چیف جسٹس کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضے کی ادائیگی کا حکم

امجد بخاری کی "شادی شدہ” افراد کی صف میں شمولیت

ضمنی انتخابات میں مریم نواز کا جادو کیسے چلا؟ اہم انکشافات

مریم نواز نے پولیس وردی پہنی،عثمان انور نے ساڑھی کیوں نہیں پہنی؟ مبشر لقمان کا تجزیہ

Leave a reply