ڈی ایس پی گلیات کرونا سے وفات پا گئے

0
52

ایبٹ آباد
ڈی ایس پی مطلوب شاہ کاظمی گلیات والے کرونا واٸرس کی وجہ سے وفات پا گئے تفصيلات کے مطابق ڈی ایس پی گلیات مطلوب شاہ کرونا وائرس کی بدولت وفات پا گئے ہیں مطلوب شاہ کو کرونا کے ٹیسٹ آنے پر ایبٹ اباد ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں پر وہ 10 روز داخل رھے مگر اج ان کی طبیعت زیادہ خراب ہو گئی جس سے ان کی وفات ھو گی کرونا کے کیس ھزارہ بھر میں پھر سے شروع ھو گے ھیں جبکہ سکولوں کے بچے بھی بیمار ہو رہے ھیں اور بعض لیڈی ٹیچرز بھی کرونا میں مبتلا ہوچکی ھیں ھزارہ یونیورسٹی کے استاد اور سٹاف میں علامات پاٸی گی ھیں کرونا کی روک تھام کو کنڑول کروانا اور ایس او پی کے تحت گزر بسر کرنا ھو گا ورنہ نتائج انتہائی سنگین ہو سکتے ہیں

Leave a reply