لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں 750 روپے کی خاطر دکاندار کو قتل کر دیا گیا۔

باغی ٹی وی ذرائع کے مطابق پان کارنر مالک اقبال نے عثمان خان سے اپنی رقم کی واپسی کا مطالبہ کیا جس پر اقبال اور عثمان میں ہاتھا پائی ہوگئی، عثمان نے گھونسے مار مار کر اقبال کو جان سے مار دیا۔ ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی کے نوٹس لینے پر پولیس نے قتل کے ملزم عثمان خان کو گرفتار کرلیا۔

بائیس سالہ مقتول محمد اقبال نے شیراکوٹ کے علاقہ میں جنرل اسٹور بنا رکھا تھا جبکہ ملزم عثمان خان قریب ہی دکان پر سیلز مین کا کام کرتا تھا، ملزم نے مقتول کے 750 روپے دینے تھے جس کے تقاضے پر ملزم عثمان آپے سے باہر ہوگیا۔ ایس ایچ او شیراکوٹ سید تیمور کے مطابق مقتول کے بھائی شکیل کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزم کو حوالات میں بند کر دیا ہے۔

ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی کا نوٹس جبکہ پولیس نے قتل کے ملزم عثمان خان گرفتار کرلیا گیا، واضح رہے کہ 22 سالہ مقتول محمد اقبال کا لاہور، شیراکوٹ کے علاقہ میں جنرل سٹور بنا رکھا تھا. جبکہ ملزم عثمان خان قریب ہی دوکان پر سیلز مین کا کام کرتا تھا یاد رہے کہ ملزم نے مقتول کے 750 روپے دینے تھے جسکے تقاضہ پر ملزم عثمان آپے سے باہرہو گیا تھا جبکہ ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی ایس ایچ او سید تیمور اور پولیس ٹیم کو ملزم فورا گرفتار کرنے پر شاباش دی اور کہا کہ جرائم کی کس
مزیہ یہ بھی پڑھیں؛ ملک کے 11 حلقوں میں ضمنی انتخاب کا دنگل آج سجے گا:کانٹے دارمقابلوں کی توقع
رانا ثناءاللہ کو عابد شیر علی کی انتخابی مہم چلانے پر آج ہی طلب کرلیا گیا
برطانوی وزیراعظم لزٹرس کو مشکلات کا سامنا، وزیر خزانہ کا سخت معاشی فیصلوں کا عندیہ

ورلڈ کپ کے دوران پاک بھارت میچ میں بارش کا امکان، میچ متاثر ہونے کا خدشہ
ضمنی انتخابات؛ عوام پولنگ میں بھرپور حصہ لیں. وزیراعظم کی اپیل
چین میں موبائل سمیت ایسے دیگر آلات دفنانے والی مقبول سروس
دوران پولنگ اثر انداز ہونے والوں کوفوری گرفتارکرلیا جائے گا. الیکشن کمیشن
رانا ثناءاللہ کو عابد شیر علی کی انتخابی مہم چلانے پر آج ہی طلب کرلیا گیا

Shares: