الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں میں انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے کا نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرنے والی 9 سیاسی جما عتوں کو یکم نومبرکو طلب کرلیا الیکشن کمیشن نے پختونخوا عوامی پارٹی صدر محمود خان اچکزئی کوطلب کر لیا ،انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پرتحریک تعمیر پاکستان کے چیئرمین فیض علی چشتی کو بھی طلب کر لیا گیا،الیکشن کمیشن نےتحریک جوانان پاکستان کے چیئرمین عبداللہ گل کوبھی نوٹس جاری کر دیا گیا، الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ جونیجو گروپ کے اقبال ڈار کو نوٹس جاری کردیا الیکشن کمیشن کا دو رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا

قبل ازیں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی پی 206 خانیوال میں ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا،پی پی 206 میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 16 دسمبر کو ہوگی امیدوار 4 سے 6 نومبر تک کاغذات نامزدگی جمع کرا سکیں گے پی پی 206 خانیوال کی نشت ایم پی اے نشاط خان ڈاہا کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی

مردوں سے دوقدم آگے بڑھ کریہ کام کرنا ہے، مریم نواز نے خواتین رہنماؤں کو دیئے مشورے

سب سن لیں،مریم پارٹی کو لیڈ کررہی ہیں،رانا ثناء اللہ، نواز شریف کو بھی دیا مشورہ

عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ

لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کو سرپرائز دینگے ، فردوس عاشق اعوان

پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ

استعفے منظور کرنے ہیں یا نہیں؟ پرویز الہیٰ نے بڑا فیصلہ کر لیا

پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا،حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا

نیب کی کارروائیاں ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں،اپوزیشن سینیٹ میں پھٹ پڑی

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضا ربانی بھی عدالت پہنچ گئے

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس،سپریم کورٹ میں سماعت،کس نے کی مہلت طلب؟

سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ

Shares: