مزید دیکھیں

مقبول

افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کا سلسلہ تواتر سے جاری

اسلام آباد: پاکستان میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات میں...

کراچی، چچا سے بھتہ مانگنے والا بھتیجا چار ساتھیوں سمیت گرفتار

کراچی شہر کے علاقے اقبال مارکیٹ کی پولیس نے...

امریکی صدر کے بیان کے بعد جادو ٹونے زمین بوس ہوگئے، گورنر سندھ

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ آج...

خواتین کا عالمی دن، صبا قمر دیہی خواتین کے پاس پہنچ گئیں

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی منجھی ہوئی اداکارہ صبا قمر...

عید الفطر بھائی چارے، روا داری، امن اور پُرامن بقائے باہمی کی علامت ہے،بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستانی قوم سمیت پوری امتِ مسلمہ کو عیدالفطر کی مبارک باد پیش کی ہے۔

پی پی پی چیئرمین بلاول زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عید الفطر بھائی چارے، روا داری، امن اور پُرامن بقائے باہمی کی علامت ہے، اِس دن کی برکتیں و خوشیاں معاشرے کے کمزور و نادار طبقات کا خیال رکھے بغیر حاصل نہیں ہوتیں۔ انہوں نے عوام پر زور دیا کہ عید الطفر کی خوشیوں میں اپنے غریب عزیز و اقارب، پڑوسیوں، ضرورت مند اور نادار مسلمان بہن بھائیوں کو بھی شامل کرنا چاہئے۔ نفرت، تعصب، فرقہ پرستی اور دہشتگردی اسلامی تعلیمات کے منافی ہیں، ایسے رجحانات پر قابو پانا ناگذیر ہے۔

بلاول زرداری نے عید کے موقع پر اپنے پیغام میں وطن عزیز کی خاطر جانیں قربان کرنے والے جوانوں کو بھی خراج عقیدت پیش کیا ہے اور ان کے خاندانوں سے ایک بار پھر یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مقبوضہ کشمیر اور غزہ کے مظلوم مسلمانوں کے لیے اپنی بھرپور سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ کرتے ہوئے پوری امتِ مسلمہ کو اپیل کی کہ وہ عید کے موقعے پر اپنے مظلوم بھائیوں و بہنوں کی آزادی کے لیے دعا مانگیں

فتنوں کا سامنا ہوجائے تو مردانہ وار مقابلے کی صلاحیت رکھتے ہیں،مولانا فضل الرحمان

عید پر اپنے قومی ہیروز کے غیر متزلزل حوصلے کو یاد رکھیں،افواج پاکستان

واضح رہے کہ آج پاکستان بھر میں عید الفطر منائی جا رہی ہے،پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عید کی نماز کے اجتماعات ہوئے جس میں عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی، نماز عید کے اجتماعات میں ملکی سلامتی و خوشحالی کے لئے دعائیں کی گئیں،

بچ کر رہنا،لڑکی اور اشتہاریوں کی مدد سے پنجاب پولیس نے ہنی ٹریپ گینگ بنا لیا

مہنگائی،غربت،عید کے کپڑے مانگنے پر باپ نے بیٹی کی جان لے لی

پسند کی شادی کیلئے شوہر،وطن ،مذہب چھوڑنے والی سیماحیدر بھارت میں بنی تشدد کا نشانہ

پسند کی شادی، عدالت نے لڑکی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی

شادی شدہ خاتون سے معاشقہ،نوجوان کے ساتھ کی گئی بدفعلی،خاتون نے بنائی ویڈیو

بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan