عیدمبارک،مگر کرونا سے بچاؤ کیلئے احتیاط سے کام لیں، اسد عمر
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے عید الاضحیٰ کے موقع پر تمام پاکستان کو مبارکباد دی ہے
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ دنیا بھر میں رہنے والے پاکستانیوں کو عید مبارک. اللہ آپ سب کو خوشیوں بھری عید منانے کا موقع دے.
دنیا بھر میں رہنے والے پاکستانیوں کو عید مبارک. اللہ آپ سب کو خوشیوں بھری عید منانے کا موقع دے…..
— Asad Umar (@Asad_Umar) August 1, 2020
ایک اور ٹویٹ میں اسد عمر کا مزید کہنا تھا کہ اللہ سب کو عید کی خوشیاں نصیب کرے. اگر ہم احتیاط سے کام لیں اور سادگی سے عید منائیں، تو انشاءاللہ عید کے بعد بھی یہ خوشی وبا کے پھیلاؤ میں تیزی کی وجہ سے پریشانی میں تبدیل نہیں ہو گی. ماسک یا کسی بھی کپڑے، چادر، دوپٹہ سے بھیڑ میں چہرہ ڈھانپے اور فاصلہ رکھیں
خیال رکھیں،ہمارا کوئی ہمسایہ خوشی سے محروم نہ رہ جائے،چیئرمین سینیٹ کا عید پیغام
عید الاضحیٰ پر پوری قوم اور ملت اسلامیہ کو مبارک باد،وزیراعظم نے ساتھ دیا اہم پیغام
وہ دن دور نہیں جب کشمیری عوام اور ہم مل کر عید کی خوشیاں منائیں گے،اسپیکر قومی اسمبلی
حقیقی عید تب ہوگی جب مقبوضہ کشمیر بھارت کی غلامی سے آزاد ہوگا،صدر آزاد کشمیر
عیدالاضحیٰ مبارک، کرونا میں احتیاط کریں، محفوظ رہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ
محکمہ داخلہ پنجاب کا نام بدل کر کھالیں جمع کرنے والی تنظیموں کے خلاف کاروائی کا حکم
جانوروں کی قربانی کے ساتھ مفادات، ذاتی خواہشات کی قربانی ضروری ہے،علامہ ساجد نقوی
عید خوشیوں کا تہوار،ذاتی انا اور منافقت کو چھوڑ کر صرف ملک کا سوچنا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب
حکومتی ایس او پیز کی پابندی کرتے ہوئے قربانی کا مقدس مذہبی فریضہ انجام دیں، فیاض الحسن چوہان