عید پر غفلت ہوئی تو ساری محنت ضائع ہوسکتی ہے،وزیرخارجہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ یہ عید ماضی کی عیدوں سے مختلف ہے، کورونا کیخلاف پاکستان کو کامیابی ملی، عید پر غفلت ہوئی تو ساری محنت ضائع ہوسکتی ہے،

ملتان میں نماز عید کی ادائیگی کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا 5 اگست کو یوم استحصال منائیں گے، یوم استحصال پر ایک منٹ کی خاموشی ہوگی، کشمیری عوام پر بھارتی ظلم کی مذمت کرتے ہیں، کشمیریوں کی قربانی رنگ لائے گی اور بھارت کو شکست ہوگی، صدر مملکت اسلام آباد میں ریلی کی قیادت کریں گے، تمام وزرائے اعلیٰ صوبائی دارلحکومتوں میں ریلی کی قیادت کریں گے۔

خیال رکھیں،ہمارا کوئی ہمسایہ خوشی سے محروم نہ رہ جائے،چیئرمین سینیٹ کا عید پیغام

عید الاضحیٰ پر پوری قوم اور ملت اسلامیہ کو مبارک باد،وزیراعظم نے ساتھ دیا اہم پیغام

پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و جذبے سے منائی جا رہی، سنت ابراہیمی کی ادائیگی، باغی ٹی وی کی طرف سے عید مبارک

وہ دن دور نہیں جب کشمیری عوام اور ہم مل کر عید کی خوشیاں منائیں گے،اسپیکر قومی اسمبلی

حقیقی عید تب ہوگی جب مقبوضہ کشمیر بھارت کی غلامی سے آزاد ہوگا،صدر آزاد کشمیر

عیدالاضحیٰ مبارک، کرونا میں احتیاط کریں، محفوظ رہیں، ترجمان چینی وزارت خارجہ

محکمہ داخلہ پنجاب کا نام بدل کر کھالیں جمع کرنے والی تنظیموں کے خلاف کاروائی کا حکم

جانوروں کی قربانی کے ساتھ مفادات، ذاتی خواہشات کی قربانی ضروری ہے،علامہ ساجد نقوی

عید خوشیوں کا تہوار،ذاتی انا اور منافقت کو چھوڑ کر صرف ملک کا سوچنا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب

حکومتی ایس او پیز کی پابندی کرتے ہوئے قربانی کا مقدس مذہبی فریضہ انجام دیں، فیاض الحسن چوہان

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا مزید کہنا تھا 3 اگست کو لائن آف کنٹرول کا دورہ کروں گا، یوم استحصال پر بھارت کو واضح پیغام دیں گے، مختلف شہروں میں کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے سیمینار ہوں گے۔

عیدمبارک،مگر کرونا سے بچاؤ کیلئے احتیاط سے کام لیں، اسد عمر

Shares: