عید پر لاک ڈاؤن لگائیں گے یا نہیں؟ اسد عمر نے اعلان کر دیا

0
60
عید پر لاک ڈاؤن لگائیں گے یا نہیں؟ اسد عمر نے اعلان کر دیا #Baaghi

عید پر لاک ڈاؤن لگائیں گے یا نہیں؟ اسد عمر نے اعلان کر دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان ان ممالک میں سے ہے جہاں نوجوانوں کی تعداد زیادہ ہے ،

اسد عمر کا کہنا تھا کہ رواں ماہ کورونا کیسزمیں اضافہ ہوا .آزاد کشمیرالیکشن کمیشن کوایس اوپیزکی خلاف ورزیوں پرخط بھیجا ہے ،اسلام آباد ہی نہیں ملک بھر میںکورونا کیسز بڑھ رہے ہیں ،ملک میں بڑھتے کیسز پر آج وزیراعظم کو بریفنگ دیں گے ،عید پر پابندیاں نہیں لگانا چاہتے،نہ ہی ملک گیر لاک ڈاؤن کی طرف جائیں گے .عید پر اسمارٹ لاک ڈاؤن کی طرف جا سکتے ہیں ،

این سی او سی کا کورونا کی متوقع چوتھی لہر سے متعلق اجلاس ہوا،اجلاس میں کہا گیا کہ جولائی میں کورونا کیسز میں اضافہ ہوا، آزاد کشمیر میں الیکشن کمیشن کو ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر خط بھیجا ہے، خط جلسوں میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزیوں پر بھیجا گیا،

قبل ازیں اسد عمر کا کہنا تھا کہ میرٹ کا خیال رکھنا تحریک انصاف کا بینادی اصول ہے یوتھ کونسل میں وفاقی اکائیوں کو نمائندگی دی گئی،پاکستان ان ممالک میں سے ہے جہاں نوجوانوں کی تعداد زیادہ ہے .

واضح رہے کہ پاکستان میں کرونا کا پھیلاؤ جاری ہے، این سی او سی کی جانب سے ہدایات دی جاتی ہیں اور ایس او پیز بنائی جاتی ہیں، عید کے حوالہ سے بھی ایس او پیز این سی او سی نے جاری کی ہیں تا ہم کرونا کیسز میں اضافے کی وجہ سے اسد عمر نے سمارٹ لاک ڈاؤن کا خدشہ ظاہر کیا ہے

کرونا لاک ڈاؤن میں بھی جرائم کم نہ ہو سکے،15 روز میں 100 افراد قتل

کرونا وائرس سے لڑنے کی بھارتی صلاحیت جان کر مودی بھی شرمسار ہو جائے

دہلی میں سی آر پی ایف میں کرونا پھیلنے لگا، ایک ہلاک، 47 مریض

سبزی و فروٹ منڈی میں بھی کرونا پھیل گیا، 12 تاجروں میں تشخیص

کرونا وائرس سے خاتون سکول ٹیچر کی ہوئی موت

غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟

اپوزیشن جماعت کے سینئر رہنما،سابق پارٹی ترجمان کی ہوئی کرونا سے موت

لاک ڈاؤن کے دوران شراب کی دکانیں کھولنے کی ملی اجازت

Leave a reply