چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن کمیشن کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا، نئی تیار کردہ ویب سائٹ پاکستان کے انتخابی عمل میں شفافیت اور کارکردگی میں مددگار ثابت ہوگی۔ ذرائع الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ نئی ویب سائٹ کا اجراء انتخابی عمل میں عوامی شمولیت کو تقویت دینے کی جانب ایک اہم قدم ہے. ویب سائٹ کا مقصد شہریوں کو اہم معلومات تک آسانی سے رسائی فراہم کرنا ہے۔
چیف الیکشن کمشنر نے الیکشن کمیشن کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح کر دیا ہے. ذرائع کے مطابق نئی تیار کردہ ویب سائٹ پاکستان کے انتخابی عمل میں شفافیت اور کارکردگی میں مددگار ثابت ہوگی۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق نئی ویب سائٹ کا اجراء انتخابی عمل میں عوامی شمولیت کو تقویت دینے کی جانب ایک اہم قدم ہے، ویب سائٹ کا مقصد شہریوں کو اہم معلومات تک آسانی سے رسائی فراہم کرنا ہے۔
https://t.co/paiaime1e5 pic.twitter.com/3g8lz4ozuX
— Election Commission of Pakistan (OFFICIAL)🇵🇰 (@ECP_Pakistan) June 2, 2023
مزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ نئی ویب سائٹ کی اہم خصوصیات میں سے ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ساتھ اس کا منسلک ہونا ہے، اس سے شہریوں کو باخبر رہنے اور سوشل میڈیا چینلز پر الیکشن کمیشن کے ساتھ رابطے میں رہنے کی سہولت ملتی ہے۔