فیصل واوڈا نااہلی کیس، وکیل نے مانگی معافی،سماعت کب تک ہوئی ملتوی؟
فیصل واوڈا نااہلی کیس، وکیل نے مانگی معافی،سماعت کب تک ہوئی ملتوی؟
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیر فیصل واوَڈا کے خلاف نااہلی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی
فیصل واڈا الیکشن کمیشن دہری شہریت کیس میں ایک بار پھر غیر حاضر،الیکشن کمیشن پیش نہ ہوئے، الیکشن کمیشن ممبران نے فیصل واوڈا کے وکیل پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سماعت پر فیصل واوڈا کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا کہا تھا،سمجھ سے باہر ہے آپ خواہ مخواہ ہمارے آرڈر پر عمل درآمد میں تاخیر کر رہے ہیں
ممبر پنجاب نے کہا کہ پہلے ہمیں فیصل واوڈا کی عدم حاضری پر مطمئن کریں ،وکیل فیصل واوڈا نے کہا کہ ہمیں الیکشن کمیشن کا یہ آرڈر نہیں ملا،ممبر پنجاب نے کہا کہ کہاں لکھا ہے کہ ڈیڑھ سال بعد ہم اس کیس کی سماعت نہیں کر سکتے،کیا مجبوری ہے کہ فیصل واوڈا نہیں آئے کیا فیصل واوڈا قانون سے بالا تر ہیں ،فیصل واوڈا کے وکیل نے کہا کہ وہ کراچی میں ہیں ،
فیصل واوڈا جو بوٹ لے کر گئے وہ میرے بچوں کا ہے، خاتون کا سینیٹ میں دعویٰ
فیصل واوڈا کے خلاف ہارے ہوئے امیدوار کی جانب سے مقدمہ کی درخواست پر عدالت کا بڑا حکم
نااہلی کی درخواست پر فیصل واوڈا نے ایسا جواب جمع کروایا کہ درخواست دہندہ پریشان ہو گیا
فیصل واوَڈا کے وکیل نے انکی عدم پیشی پر الیکشن کمیشن سے معذرت کر لی ،الیکشن کمیشن نے فیصل واوَڈا پر عائد 50 ہزار روپے جرمانے کی رقم پاکستان سویٹ ہوم کو دینے کی ہدایت کر دی ،الیکشن کمیشن نے دوران سماعت ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن فیصل واوَڈا کے خلاف نااہلی کی درخواستیں سننے کا اختیار رکھتا ہے
وکیل نے کہا کہ فیصل واوَڈا کی والدہ بیمار ہیں جس کے باعث وہ پیش نہیں ہو سکے،ممبر الیکشن کمیشن نے کہا کہ الیکشن ٹربیونل کراچی نے دہری شہریت کا معاملہ متعلقہ فورم پر اٹھانے کا کہا، الیکشن کمیشن ہی متعلقہ فورم ہے جو یہ کیس سن سکتا،
الیکشن کمیشن میں فیصل واوَڈا کے خلاف نااہلی کی درخواستوں پر سماعت 10 مارچ تک ملتوی کر دی گئی،فیصل واوڈا کے خلاف چار درخواستوں میں سے ایک عدم پیروی کے باعث خارج کر دی گئی، الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فیصل واوڈا کیخلاف مجموعی باقی درخواستوں پر کارروائی جاری رہے گی،
وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی نااہلی کے لیے دائر درخواست میں موقف اپنا گیا ہے کہ انہوں نے کاغذات نامزدگی میں جعلی حلف نامہ جمع کروایا۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ فیصل واوڈا کو جعلی حلف نامہ جمع کروانے پر نااہل کیا جائے کیونکہ ایم این اے صادق اور امین نہیں رہے۔ سپریم کورٹ دوہری شہریت رکھنے پر 2 سینٹرز کو نا اہل قراردے چکی ہے
فیصل واوڈا کی بیرون ملک جائیدادیں، ناقابل تردید ثبوت باغی ٹی وی نے حاصل کر لئے
درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی
زیادتی کے مجرموں کو خصوصی عدالت کے ذریعے فی الفور سزا دی جائے،کل مسالک علماء بورڈ
آبروریزی کے بڑھتے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہے ہیں، علامہ عبدالخالق اسدی
پنجاب پولیس کی اعلیٰ کارکردگی،موٹروے زیادتی کیس کے ملزم تیسرے روز بھی گرفتار نہ ہو سکے
موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی، واحد عینی شاہد نے کیا منظر دیکھا؟ بتا دیا
قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کا سی سی پی او لاہور کی برطرفی کا مطالبہ
سی سی پی او لاہور کو نشان عبرت بنایا جائے،اسکے ہوتے ہوئے عورت محفوظ نہیں رہ سکتی، مریم اورنگزیب
فیصل واوڈا جواب نہیں دینا چاہتے تو بتا دیں، ہم فیصلہ کر دیتے ہیں، عدالت
فیصل واوڈا نےعدالت کو مذاق بنایا ،عدالتی نظام پر ہنس رہا ہوگا،وکیل کے بیان پر عدالت نے کیا کہا؟
نااہلی سے بچنے کے لئے فیصل واوڈا نے عدالت میں کیا قدم اٹھا لیا
فیصل واوڈا نااہلی کیس، جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے پر عدالت کا حکم آ گیا
الیکشن کمیشن میں فیصل واوڈا کیخلاف نااہلی کی درخواستوں پر سماعت ، ایک اور موقع مل گیا
درخواست گزار نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا نے امریکی شہریت ترک کرنے کی درخواست 22 جون کو جمع کرائی، فیصل واوڈا نے غیر قانونی طور پر پبلک آفس سنبھال رکھا ہے،
کیا فیصل واوڈا قانون سے بالا تر ہیں؟ ،عدم پیشی پر الیکشن کمیشن کا اظہار برہمی