فیملی ملاقات میں "مریم” کا نام ،احسن اقبال نے عدالت سے اور کیا سہولیات مانگ لیں؟

0
35

فیملی ملاقات میں "مریم” کا نام ،احسن اقبال نے عدالت سے اور کیا سہولیات مانگ لیں؟

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احسن اقبال کو عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے سماعت کے بعد جسمانی ریمانڈ بارے فیصلہ محفوظ کر لیا،احسن اقبال کیس میں مسلم لیگ ن خود نیب کی سہولت کار بن گئی.احتساب عدالت میں احسن اقبال کی پیشی پر حیران کن صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب جج نے ریمانڈ دیا ہی نہیں پہلے ہی لیگی رہنماوں نے ملاقاتیوں کی لیسٹ دے دی،

احسن اقبال کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ احسن اقبال کا آپریشن ہوا،گھر سے کھانا اور واک کی اجازت دی جائے،فیملی ملاقات میں مریم اورنگزیب کا نام بھی لکھا جائے،سی پیک پرکتاب لکھ رہے ہیں لیپ ٹاپ کی اجازت بھی دی جائے،

احسن اقبال کی عدالت پیشی،وکیل صفائی نے ایسا دعویٰ کر دیا کہ نیب پراسیکیوٹر پریشان

احسن اقبال نے عدالت میں کہا کہ میرے بازو پر گولی لگی تھی، اس کی سرجری ہونی تھی،19تاریخ کومیری سرجری ہونی ہے تو نیب کو کہا کہ اس کے بعد بلا لیں،میں ڈاکٹر کے پاس نہیں گیا اور نیب میں پیش ہوا، جس پر نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ سرجری کیلئےاسلام آبادکاکوئی اسپتال رکھ لیں، احسن اقبال نے کہا کہ سروسز اسپتال میں ہی گولی لگنے پر پہلی سرجری ہوئی تھی،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کہا کہ دیکھتے ہیں لاہور کیسے لے جا سکتے ہیں،

احسن اقبال کو نیب نے کیوں گرفتار کیا؟ ایسی وجہ سامنے آئی کہ ن لیگ حیران رہ گئی

احسن اقبال کی گرفتاری، مریم اورنگزیب چیئرمین نیب پر برس پڑیں کہا جو "کرنا” ہے کر لو

نیب نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کو گرفتار کر لیا، اس حوالہ سے نیب نے اعلامیہ جاری کر دیا ہے،

نواز شریف کے قریبی دوست میاں منشا کی کمپنی کو نوازنے پر نیب کی تحقیقات کا آغاز

نواز شریف سے جیل میں نیب نے کتنے گھنٹے تحقیقات کی؟

تحریک انصاف کا یوٹرن، نواز شریف کے قریبی ساتھی جو نیب ریڈار پر ہے بڑا عہدہ دے دیا

احسن اقبال اسپورٹس سٹی کیس میں نیب راولپنڈی میں پیش ہوئے تھے.احسن اقبال کو نارووال اسپورٹس سٹی کرپشن کیس میں  نیب نے طلب کیا تھا،نیب راولپنڈی کی جانب سے احسن اقبال کو 23 دسمبر بروز پیر کو طلبی کا سمن جاری کیا گیا تھا۔

Leave a reply