صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ آل پاکستان لوٹ مارایسوسی ایشن کےبیانات قابلِ مذمت ہیں، حکومت کی طرف سے تمام پارٹیوں کو آزادی مارچ کی کھلی دعوت ہے،

جوخون میں نہاتے ہیں وہی تاریخ بدلتے ہیں. فیاض الحسن چوہان کا مودی کو پیغام

باغی ٹی وی کی رپورٹ‌ کے مطابق اپوزیشن رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نےنہ صرف پاکستان بلکہ پوری امت مسلمہ اورکشمیرکامقدمہ لڑا، دشمن ملک بھی مان رہاہےکہ عمران خان نےاقوامِ متحدہ میں میلہ لوٹ لیا، عمران خان کی تعریف سابق بھارتی جج،سفارتکار،بیوروکریٹس بھی کررہےہیں، اپوزیشن نےٹھیک کہاکہ اچھی تقریرکرنےسےمہنگائی ختم نہیں ہوتی،

مریم صفدر نے ویڈیو کے لئے کس کو استعمال کیا، فیاض الحسن چوہان بول پڑے

صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے جنرل اسمبلی تقریر میں‌ امت مسلمہ کے جذبات کی ترجمانی کی، پاکستانی قوم کشمیریوں‌ کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر کھڑی ہے،

افغان طالبان مجھ سے ملنا چاہتے تھے لیکن کسی ملک کو اعتراض تھا، وزیراعظم

کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب

ٹرانسپورٹرز کے بعد تاجر برادری کی بھی وزیراعظم نے سن لی، بڑا حکم دے دیا

وزیراعظم کے خلاف حکومتی جماعت کے رہنما جاوید بدر نے سٹیزن پورٹل میں‌شکایت درج کروا دی

Shares: