وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی و مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطااللہ تارڑ نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے مستعفی ہونے تک پی ڈی ایم کادھرنا جاری رہے گا. عطااللہ تارڑ

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی و مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطااللہ تارڑ نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے مستعفی ہونے تک پی ڈی ایم کادھرنا جاری رہے گا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ فضل الرحمان جو حکم کریں گے بجالائیں گے، ان کی جماعت بہت منظم ہے اور ڈسپلن کے پابند ہیں، کل شرپسند عناصر ہوئے تو ان کی شناخت کرلی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہامزید یہ بھی پڑھیں؛
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا کہ چیف جسٹس کے مستعفی ہونے تک پی ڈی ایم کادھرنا جاری رہےگا. پی ٹی آئی کےحق میں فیصلے دیےجاتے ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ سکیورٹی کے مکمل انتظامات کیے گئے ہیں، ہمارے لوگ پر امن ہیں اور پر امن احتجاج کریں گے۔ یاد رہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے عدالتی رویے کے خلاف کل سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان کیا ہے۔

Shares: